تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاد" کے متعقلہ نتائج

بَہانا

پانی گرانا، پانی میں چلانا، جاری کرنا، رو میں ڈالنا، رواں کرنا

بِھنی

بھینی (رک) کی تخفیف .

بَہنی

پانی وغیرہ بہنے کی نالی، پانی بہنے کا راستہ، وہ گگری جس میں سے رس نکل کر اکٹھا ہوتا ہے

بَہْنا

(چوپائے سے متعلق) اسقاط ہونا، توہنا

بَہانَہ

عذر، حیلہ، ظاہر داری، دھوکہ، دام، فریب

بھانا

پسند آنا، مرغوب خاطر ہونا، بھلا لگنا

بھانی

ستار یا سارنگی کی طربوں کی دھیمی جھنکار، دل پسند موسمی گیت

بَھنے

بَھنی

رک : بَھنیلی ، بھینی .

بھنا

بَہانہ

بہنو

بِھینی

بھینا کی تانیث

بِھینا

بہن کا شوہر، بہنوئی

باہْنا

کھیت میں ہل چلانا ، کھیت جوتنا.

باہْنی

ہوائی کے لئے کھیت میں ہل چلانے کا عمل

بَھونا

پھرنا ، گردش کرنا ، اور چکر لگانا

بُھونا

بُھوننا سے، بُھنا ہوا

بُھونی

بھنی ہوئی، جسے بھون لیا گیا ہو، تراکیب میں مستعمل

بھَینے

بہن کا بیٹا ، بھانجا.

بَھینا

بہن

بھَینی

رک : بہن .

بھانْنا

موڑ

بُھنْنا

تلا جانا ، پکایا جانا ، بالو یا ریت میں اتنا گرم کرنا کہ کچا اناج پک جائے .

بُھنائی

بھوننے کا عمل، گرم کرکے تعویذ کرنے کا عمل

بُھونْنا

آگ پر رکھ کر پکانا.

بِھنْنا

بَسْنا ، سمانا .

بَھنْنا

بولنا، کہنا، بات کرنا

بُھنّا

رک : بُھنْنا .

بَھنْنی

بات چیت، گفتگو

بھنا

بِہُنا

کھجور کے پن٘کھے اور چٹائیاں بنانے والی اور روئی دھننے والی ایک قوم ؛ اس کا قوم کا فرد، ندافّ، دھنیا

بُہْنی

بوہنی

بیہْنا

(کپاس کا) گاڑبیان

بوہْنی

روزانہ دوکان کھولنے کے بعد پہلی بکری

بیہِنْنا

(کپاس کا) گاڑبیان

بَہْنوئی

بہن کا خاوند، بہن کا شوہر، شوہر خواہر، برادر نسبتی، دولہا بھائی، جیجا

بَھنو

ابرو ، رک : بھوں .

بَھنئی

رک : بَہی .

بُو ہونا

اثر انداز یا خاصیت وغیرہ پائی جانا ، شائبہ یا خفیف سی کیفیت حالت موجود ہونا۔

بَیع ہونا

بکنا، فروخت ہونا

تَعْوِیذ بَہانا

کسی تعویذ کو کام میں لانے کے مختلف طریقے ہیں ان میں ایک یہ ہے کہ تعویذ لکھ کر دریا میں بہا دیتے ہیں اس کو تعویذ بہانا کہتے ہیں

جَھڑی بَہانا

رک جھڑی بان٘دْھنا.

نَدِّیاں بَہانا

(کنا یۃ ً) بہت زیادہ رونا ، کثرت سے آنسو بہانا ۔

دَرِیا بَہانا

(کسی فعل عمل یا خوبی کا) شدّت ، کثرت یا تسلسل کے ساتھ اظہار کرنا ، طُومار بان٘دھنا ؛ انتہائی فیّاضی سے کام لینا.

دَوْلَت بَہانا

دولت بے دریغ ہوکر خرچ کرنا

بھاؤ بَہانا

نرخ بگاڑنا، مول گھٹا کر قدر کم کرنا

بھاو بَہانا

نرخ بگاڑنا ، مول گھٹا کر قدر کم کرنا ، سستا کرنا .

اَشْک بَہانا

آنکھ بَہانا

مسلسل رونا، ہر دم آنسو جاری رہنا، آنکھوں سے پانی بہا کرنا

ٹَسْوے بَہانا

رونا، نقلی آنسو بہانا، جھوٗٹ موٗٹ رونا، دکھاوے کا رونا رونا، اس جگہ ٹسوے گھُلانا اب متروک ہے

گَنگا بَہانا

فیض جاری کرنا

آنْسُو بَہانا

رونا، رونے کا ناٹک کرنا

آنکھیں بَہانا

بصارت زائل کر دینا، آنکھوں کی بینائی کھو دینا

مُفْت بَہانا

قیمتی چیز کو بہت سستا دے ڈالنا ، بلا قیمت یا بلا معاوضہ لٹا دینا ۔

پانی بَہانا

میت اٹھ جانے کے بعد گھر کا پانی گرا دینا یا پھینک دینا

لَہو بہانا

۱. خون نکالنا ؛ خون ریزی کرنا ، قتل کرنا ، جان سے مارنا .

نالا بَہانا

نہر جاری کرنا ، کثرت سے خون یا پانی وغیرہ رواں کرنا ۔

آبْرُو بَہانا

عزت برباد کرنا، بے عزت کرنا، ذلیل و حقیر کردینا

نَہْر بَہانا

(کنایتہ) بہت آنسو بہانا۔

رَکَت بَہانا

(کسی کو) قتل کرنا ، مار ڈالنا ، زخمی یا گھایل کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صاد کے معانیدیکھیے

صاد

saadसाद

اصل: عربی

وزن : 21

صاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: ص
  • انتخاب‏، پسندیدگی، توثیق، تصدیق، منظوری، منظور کیے جانے کا دستخط یا نشان
  • کسی دعوت نامے کی فہرست یا بند پر اپنے نام کے آگے( ؐ ) بنا دیتے ہیں جو اطلاع پانے کی علامت ہے
  • فرمانوں کے آخر میں‏، کی شکل بنا دیتے ہیں جو علامت تصدیق کی ہے
  • شعرا آنکھ سے تشبیہ دیتے ہیں، حلقۂ چشم (جو صاد کے مشابہ ہے)
  • صلی اللہ علیہ وسلم کا مخفف ( ؐ ) جو حضورؐ کے اسم گرامی کے ساتھ لکھتے ہیں
  • اُستاد اچھے شعر پر صاد بنا دیتا ہے
  • قرآن شریف کی ایک سورت کا نام
  • صاد لغت میں اس جانور کو کہتے ہیں جو خاک میں لوٹے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَعْد

نیک، مبارک

ص

بلحاظ صوت اُرْدو حروف تہجَی کا تیسواں، عربی کا چودھواں، فارسی کا سترھواں حرف، زبان کی نُوک کو نیچے کے اگلے دانتوں سے ملا کر ادا کیا جاتا ہے اور کچھ سیٹی سے مشابہ آواز نکلتی ہے، تلفّظ عربی میں صاد اور اُرْدو میں صواد ہے، کلمہ کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان و آخر میں بھی، جیسے صابر، وصل، اخلاص، اسے صاد مہملہ اور صاد غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں، جمل کے حساب سے نوے (۹۰) کے عدد کا قائم مقام، یہ عربی الاصل الفاظ میں آتا ہے، جس وقت آدھا (ٖص) صاد یعنی بغیر دائرہ لکھتے ہیں تو وہ علامت صحیح یا منظوری خیال کی جاتی ہے نیز’’صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ کے مخفف کے طور پر حضورؐ کے اسمِ گرامی کے اوپر لکھتے ہیں، اُستاد اچھے شعر پر ص دیتا ہے، شعرا آن٘کھ سے تشبیہ دیتے ہیں

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of saad

Noun, Masculine

  • letter svaad in Urdu used in sentence "saad karnaa" indicating that it has been checked or audited
  • mark of approval, sanction or grant

साद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • -अरबी का चौदहवाँ अक्षर, ठीक

صاد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone