تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھنْنا" کے متعقلہ نتائج

بُھنْنا

تلا جانا ، پکایا جانا ، بالو یا ریت میں اتنا گرم کرنا کہ کچا اناج پک جائے .

کَلیجَہ بُھنْنا

دل جلنا ، کوفت ہونا .

جَہَنَّم میں بُھنْنا

دوزخ میں جلایا جانا، عذاب میں مبتلا ہونا.

دِل بُھنْنا

سینے میں تپش اور حرارت محسوس ہونا ، جان جلنا ؛ سخت اذیّت میں مبتلا ہونا ؛ بے چین و مضطرب ہونا.

جَلنا بُھنْنا

جل جانا، سوختہ ہوجانا، بھسم ہوجانا

جِگَر بُھنْنا

جگرجلنا

کَلیجا بُھنْنا

دل جلنا ، کوفت ہونا .

نوٹ بُھنْنا

نوٹ بھنوانا (رک) کا لازم ؛ کھلا ہونا نیز خرچ ہونا شروع ہونا ۔

کَباب بُھنْنا

کباب بھوننا (رک) کا لازم ، کباب تیار ہونا.

چَنے بُھنْنا

چنے بھنانا (رک) کا لازم .

بھاڑ بُھنْنا

(کسی چیز کا) شدید طور سے گرم ہونا، تپنا

دِل ہی دِل میں بُھنْنا

چپکے چپکے رنج سہنا ، صدمہ برداشت کرنا .

غُصّے سے بُھنْنا

غصّے سے پیچ و تاب کھانا ، نہایت خفا ہونا .

زَمِین پَر دانے بُھنْنا

زمین انتہائی گرم ہونا ، گرمی میں شدت اور تپش ہونا کہ زمین تپنے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھنْنا کے معانیدیکھیے

بُھنْنا

bhunnaaभुनना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُھنْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بُھنانا (رک) کا لازم .
  • تلا جانا ، پکایا جانا ، بالو یا ریت میں اتنا گرم کرنا کہ کچا اناج پک جائے .
  • سوختہ ہونا ، جلنا .
  • بہت گرم ہونا ، تپنا ، پھن٘کنا .
  • (مجازاً) حسد کرنا ، کُڑھنا ؛ تاؤ کھانا ، بے انتہا غصے میں آنا .
  • جلنا (رک) کا تابع ؛ حسد کی آگ میں جلنا ، حسد کرنا ؛ غم و غصہ میں مبتلا ہونا .

Urdu meaning of bhunnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhunaanaa (ruk) ka laazim
  • tilaa jaana, pakaayaa jaana, baaluu ya riit me.n itnaa garm karnaa ki kachchaa anaaj pak jaaye
  • saKhtaa honaa, jalnaa
  • bahut garm honaa, tapnaa, phunknaa
  • (majaazan) hasad karnaa, ku.Dhnaa ; taa.uu khaanaa, be.intihaa Gusse me.n aanaa
  • jalnaa (ruk) ka taabe ; hasad kii aag me.n jalnaa, hasad karnaa ; Gam-o-Gussaa me.n mubatlaa honaa

English meaning of bhunnaa

Intransitive verb

  • to be fried, roasted, grilled, parched
  • to roast or burn (mentally), to be in pain, to grieve

भुनना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • आग आदि पर भूना जाना; सिकना
  • बंदूक या तोप की गोली से मारा जाना
  • नोट को छोट-छोटे सिक्के में बदलना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھنْنا

تلا جانا ، پکایا جانا ، بالو یا ریت میں اتنا گرم کرنا کہ کچا اناج پک جائے .

کَلیجَہ بُھنْنا

دل جلنا ، کوفت ہونا .

جَہَنَّم میں بُھنْنا

دوزخ میں جلایا جانا، عذاب میں مبتلا ہونا.

دِل بُھنْنا

سینے میں تپش اور حرارت محسوس ہونا ، جان جلنا ؛ سخت اذیّت میں مبتلا ہونا ؛ بے چین و مضطرب ہونا.

جَلنا بُھنْنا

جل جانا، سوختہ ہوجانا، بھسم ہوجانا

جِگَر بُھنْنا

جگرجلنا

کَلیجا بُھنْنا

دل جلنا ، کوفت ہونا .

نوٹ بُھنْنا

نوٹ بھنوانا (رک) کا لازم ؛ کھلا ہونا نیز خرچ ہونا شروع ہونا ۔

کَباب بُھنْنا

کباب بھوننا (رک) کا لازم ، کباب تیار ہونا.

چَنے بُھنْنا

چنے بھنانا (رک) کا لازم .

بھاڑ بُھنْنا

(کسی چیز کا) شدید طور سے گرم ہونا، تپنا

دِل ہی دِل میں بُھنْنا

چپکے چپکے رنج سہنا ، صدمہ برداشت کرنا .

غُصّے سے بُھنْنا

غصّے سے پیچ و تاب کھانا ، نہایت خفا ہونا .

زَمِین پَر دانے بُھنْنا

زمین انتہائی گرم ہونا ، گرمی میں شدت اور تپش ہونا کہ زمین تپنے لگے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone