تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْنوئی" کے متعقلہ نتائج

بَہْنوئی

بہن کا خاوند، بہن کا شوہر، شوہر خواہر، برادر نسبتی، دولہا بھائی، جیجا

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْنوئی کے معانیدیکھیے

بَہْنوئی

bahno.iiबहनोई

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَہْنوئی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہن کا خاوند، بہن کا شوہر، شوہر خواہر، برادر نسبتی، دولہا بھائی، جیجا

Urdu meaning of bahno.ii

  • Roman
  • Urdu

  • bahan ka Khaavand, bahan ka shauhar, shauhar Khaahar, baraadar-e-nisabtii, duulhaa bhaa.ii, jiijaa

English meaning of bahno.ii

Noun, Masculine

  • brother-in-law, sister's husband

बहनोई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीजा, बहन का पति, संबंध के विचार से किसी की बहन का पति

بَہْنوئی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہْنوئی

بہن کا خاوند، بہن کا شوہر، شوہر خواہر، برادر نسبتی، دولہا بھائی، جیجا

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْنوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْنوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone