تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیت" کے متعقلہ نتائج

حِقارَت آمیز

ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا

حَقارَت

ذلت، خواری، اہانت، سبکی

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت عاید ہونا

نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَتْ سے دیکھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حِقارَت کرنا

نَظَرِ حِقارَت

حقارت کی نگاہ ، ذلیل یا کمتر سمجھنا

نِگاہِ حِقارَت

تحقیر کی نظر، حقارت کی نظر

بَہ نَظَرِ حِقارَت

نفرت کی نظر سے، انتہائی ناپسندیدگی

حَقِیر تَرین

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیت کے معانیدیکھیے

رِیت

riitरीत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

رِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مذہبی رسم و رواج ، رہن سہن کے آداب.
  • (ہندو) مذہبی فرائض یا رسوم کی ادائیگی کا معینہ عمل اور اس کے ساتھ پڑھے جانے والے بول وغیرہ.
  • بچّے کی پیدائش یا شادی بیاہ کے موقع پر ادا کی جانے والی رسومات.
  • چلن ، دستور ، طور طریق ، قاعدہ.
  • رسم و رواج.
  • سلیقہ ، ترتیب ، تدبیر.

شعر

English meaning of riit

Noun, Feminine

  • rite, custom, fashion, manners, habit

रीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शुद्ध शब्द 'रीति' है
  • कोई कार्य करने का ढंग, प्रकार, तरह, ढब
  • प्रथा, रिवाज, परंपरा, रस्म, परिपाटी
  • चलन, दस्तूर, तौर तरीक़ा, क़ायदा, नियम
  • साहित्य में किसी विषय का वर्णन करने में विशेष पदरचना अर्थात् वर्णों की वह योजना जिससे ओज, प्रसाद या माधुर्य गुण आता है
  • पीतल
  • लोहे की मैल, मंडूर
  • जले हुए सोने की मैल
  • प्रवृत्ति, स्वभाव
  • गति में आना, चलना या बहना
  • प्रशंसा, स्तुति

رِیت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone