تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہی بات تھوڑی، زِین، لَگام، گھوڑی" کے متعقلہ نتائج

لَگام

گھوڑے کو قابو میں رکھنے والی رسّی یا تسمہ جس کے سرے گھوڑے کے منھ کے ساز کے حصّے میں جس کو دہانہ کہتے ہیں بندھے ہوتے ہیں اور درمیانی حصّہ سوار کے ہاتھ میں رہتا ہے، عنان، باگ، راس

لَغام

(عو) لگام

لَگام دینا

گھوڑے کے منھ میں دہانہ چڑھانا

لگام پکڑنا

گھوڑے پر چڑھنے کے لئے لگام ہاتھ میں لینا

لَگام چَڑھنا

لگام چڑھانا (رک) کا لازم .

لَگام چَڑھانا

گھوڑے کے منھ میں دہانہ چڑھانا تاکہ وہ قابو میں رہے

لَگام لینا

لگام پکڑنا.

لَگام چھوڑْ دینا

آزاد کردینا ، روک ٹوک موقوف کردینا.

لَگام کِھینچْنا

گھوڑے کو روکنے کے لیے باگ کسنا

لَگام چُھٹنا

بات کہنے میں آزادی ہونا ، روک ٹوک نہ رہنا.

لَگام ڈالْنا

روکنا ، تھامنا ، قابو کرنا.

لَگام کا پَودھا

وہ جگہ جہاں سے لگام پکڑی جائے.

لَگام مُنھ میں ڈالْنا

رک : لگام ڈالنا.

لَگام لَگانا

رک : لگام چڑھانا.

لَگام چُھوٹْنا

۔(کنایۃً) کہنے میں آزادی ہونا۔ ؎

لَگام اُتارْنا

گھوڑے کے مُن٘ھ سے لگام نکال لینا، گھوڑا کھولنا

لَگام چَبانا

۔گھوڑے کا لگام کے دہانے کو اپنے منھ میں چبانا۔

لگام ہاتھ میں لینا

سوار کا لگام پکڑنا

لگام ٹوٹ جانا

زور سے کھینچنے کی وجہ سے لگام کا دو ٹکڑے ہو جانا یہ بہت خطرناک ہوتا ہے اور گھوڑا سوار کو لے کر بھاگ جاتا ہے

لگام ڈھیلی رکھنا

لگام کو کھینچ کر نہ رکھنا، گھوڑے کو قدم قدم چلانے کے لئے یا سرپٹ دوڑانے کے لئے ایسا کرتے ہیں

لَگام ہاتھ میں ہونا

(کسی شخص یا کام پر) اختیار حاصل ہونا.

لَگام لِیے پھرْنا

کسی کے پکڑنے کی رسّی لیے پھرنا ، پیچھے پیچھے پھرنا ، ڈھونڈتے پھرنا.

لَگام لِئے پِھرنا

۔ (شریر گھوڑا جب بھاگ جاتا ہے اُس کے پکڑنے کے لئے لگا لئے پھرا کرتے ہیں۔) (کنایۃً) تلاش کرتے پھرنا۔

لَگام پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی آدمی کا سوار کو روکنے کے لیے لگام پکڑنا.

لَغامی دینا

رک : لگام دینا.

لَغَم

किसी को ऐसी बात बताना, जिसका | उसे विश्वास न हो।।

لَغِیم

مختلف قسم اور جسامت کی بھک سے اُڑ جانے والی سرنگیں.

لَگا مارنا

عیب دھرنا، تہمت لگانا، الزام لگانا، بدنام کرنا

لِنگَم

(ہندو) پتھر کا تراشا ہوا عضوِ تناسل جس کی شیوجی کے ماننے والوں میں پوجا کی جاتی ہے .

کَپائی لَگام

دہانہ ، قزئی .

بَد لَگام

من٘ھ زور گھوڑا، وہ گھوڑا جو لگام کے اشا رے پر نہ چلے، سر کش گھوڑا

خُوش لَگام

दे. ‘खुशइन।

بے لَگام

آزاد، بے قید

نَرم لگام

فرمانبردار گھوڑا، جو باگ کے ذرا سے اشارے سے چلے، جو لگام کے ذرا سے اشارے کو مانے

سَخْت لَگام

مُنھ زور گھوڑا ، سرکش گھوڑا.

منہ کو لگام نہیں

چپ نہیں رہتا ، بے سوچے سمجھے جا بیجا بول اٹھتا ہے

بُوڑھا گھوڑا لال لَگام

بڑھاپے میں جوانی کا سن٘گھار یا نخرے، ایسی آرائش جس کی عمر متقاضی نہ ہو

بُوڑھی گھوڑی، لال لَگام

بڑھاپے میں جوانی کا سنگار یا نخرے، ایسی آرائش جس کی عمر متقاضی نہ ہو

مُنہ میں لَگام دینا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

بُڈھی گھوڑی، لال لَگام

بڑھاپے میں جوانی کا سنگار یا نخرے، ایسی آرائش جس کی عمر متقاضی نہ ہو

زَبان میں لَگام نَہِیں

زبان کو لگام نہیں، مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

مُنہ میں لَگام نَہِیں

زبان دراز ہے.

مُنھ میں لگام نہیں

زبان درازی کے واسطے مستعمل ہے

مُنھ کو لگام دو

بد زبانی نہ کرو، زبان سنبھال کر بات کرو

مُنہ کو لَگام دو

بد زبانی مت کرو ، زبان سنبھال کر بات کرے ۔

مُنہ کو لَگام دے

بد زبانی مت کرو ، زبان سنبھال کر بات کرے ۔

مُنہ میں لَگام لَگانا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُنہ میں لَگام ڈالْنا

بات کہنے سے روکنا ؛ چپ کرانا نیز اظہار نہ کرنا ۔

زَبان کو لَگام دے

زبان روک، چُپ رہ، بکواس بند کر

زُبان کو لَگام دو

زبان روکو، چپ رہو، بکواس بند کرو

زَبان کو لَگام دینا

زبان کو قابو میں رکھنا، ذمے داری کی بات کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

زَبان کو لَگام نَہِیں

مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

بُڈّھی گھوڑی لال لگام

جو شخص بڑھاپے میں جوانی کی سی حالت رکھے

مُنھ کو لَگام ہونا

۔ خاموشی کا کنایہ۔

ہاتھ میں لَگام ہونا

گھوڑے کی لگام تھامے ہونا ؛ مراد : کسی پر قبضہ یا اختیار ہونا ۔

مُنہ کو لَگام نَہ دینا

بدزبانی کرنا ، الٹی سیدھی باتیں کرنا ۔

مُنہ میں لَگام نَہ ہونا

زبان دراز ہونا ، جو چاہنا اول فول بک دینا ، بلالحاظ مرتبہ باتیں کرنا ، بدکلام ہونا ۔

زین، لگام، گھوڑی، بات رہی تھوڑی

کچھ نہیں رہا جانے کا سامان رہ گیا

زَبان کے آگے لَگام نَہِیں

بالکل بے لگام ہے بکتا رہتا ہے

مُنہ کو لَگام نَہ ہونا

بلا سوچے سمجھے جو چاہنا کہہ دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہی بات تھوڑی، زِین، لَگام، گھوڑی کے معانیدیکھیے

رَہی بات تھوڑی، زِین، لَگام، گھوڑی

rahii baat tho.Dii, ziin, lagaam, gho.Diiरही बात थोड़ी, ज़ीन, लगाम, घोड़ी

نیز : زین، لگام، گھوڑی، بات رہی تھوڑی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رَہی بات تھوڑی، زِین، لَگام، گھوڑی کے اردو معانی

  • کچھ نہیں رہا جانے کا سامان رہ گیا
  • کسی جز کی بہم رسی پر کل کا اطلاق کر لینا
  • کوئی خوش فہمی کا شکار ہو تو کہتے ہیں
  • ایک نعل مل گیا، تین نعل اور ایک گھوڑے کی کسر ہے

Urdu meaning of rahii baat tho.Dii, ziin, lagaam, gho.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • kuchh nahii.n rahaa jaane ka saamaan rah gayaa
  • kisii juz kii baham rassii par kal ka itlaaq kar lenaa
  • ko.ii Khushafahmii ka shikaar ho to kahte hai.n
  • ek naal mil gayaa, tiin naal aur ek gho.De kii kasar hai

रही बात थोड़ी, ज़ीन, लगाम, घोड़ी के हिंदी अर्थ

  • कुछ नहीं रहा जाने का सामान रह गया
  • किसी खंड अथवा भाग के प्राप्ति को सम्पूर्ण प्राप्ति मान लेना
  • कोई सुधारणा का शिकार हो तो कहते हैं
  • एक ना'ल मिल गया, तीन ना'ल और एक घोड़े की कसर है

    विशेष बहुत थोड़े काम से ही जब आदमी यह समझ ले कि अब तो पूरा काम बन गया तब कहते हैं। किसी को रास्ते में एक चाबुक पड़ी मिल गई, तब उसने कहा कि अब क्या है, ज़ीन, लगाम और घोड़ी ख़रीदना ही बाक़ी रहा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَگام

گھوڑے کو قابو میں رکھنے والی رسّی یا تسمہ جس کے سرے گھوڑے کے منھ کے ساز کے حصّے میں جس کو دہانہ کہتے ہیں بندھے ہوتے ہیں اور درمیانی حصّہ سوار کے ہاتھ میں رہتا ہے، عنان، باگ، راس

لَغام

(عو) لگام

لَگام دینا

گھوڑے کے منھ میں دہانہ چڑھانا

لگام پکڑنا

گھوڑے پر چڑھنے کے لئے لگام ہاتھ میں لینا

لَگام چَڑھنا

لگام چڑھانا (رک) کا لازم .

لَگام چَڑھانا

گھوڑے کے منھ میں دہانہ چڑھانا تاکہ وہ قابو میں رہے

لَگام لینا

لگام پکڑنا.

لَگام چھوڑْ دینا

آزاد کردینا ، روک ٹوک موقوف کردینا.

لَگام کِھینچْنا

گھوڑے کو روکنے کے لیے باگ کسنا

لَگام چُھٹنا

بات کہنے میں آزادی ہونا ، روک ٹوک نہ رہنا.

لَگام ڈالْنا

روکنا ، تھامنا ، قابو کرنا.

لَگام کا پَودھا

وہ جگہ جہاں سے لگام پکڑی جائے.

لَگام مُنھ میں ڈالْنا

رک : لگام ڈالنا.

لَگام لَگانا

رک : لگام چڑھانا.

لَگام چُھوٹْنا

۔(کنایۃً) کہنے میں آزادی ہونا۔ ؎

لَگام اُتارْنا

گھوڑے کے مُن٘ھ سے لگام نکال لینا، گھوڑا کھولنا

لَگام چَبانا

۔گھوڑے کا لگام کے دہانے کو اپنے منھ میں چبانا۔

لگام ہاتھ میں لینا

سوار کا لگام پکڑنا

لگام ٹوٹ جانا

زور سے کھینچنے کی وجہ سے لگام کا دو ٹکڑے ہو جانا یہ بہت خطرناک ہوتا ہے اور گھوڑا سوار کو لے کر بھاگ جاتا ہے

لگام ڈھیلی رکھنا

لگام کو کھینچ کر نہ رکھنا، گھوڑے کو قدم قدم چلانے کے لئے یا سرپٹ دوڑانے کے لئے ایسا کرتے ہیں

لَگام ہاتھ میں ہونا

(کسی شخص یا کام پر) اختیار حاصل ہونا.

لَگام لِیے پھرْنا

کسی کے پکڑنے کی رسّی لیے پھرنا ، پیچھے پیچھے پھرنا ، ڈھونڈتے پھرنا.

لَگام لِئے پِھرنا

۔ (شریر گھوڑا جب بھاگ جاتا ہے اُس کے پکڑنے کے لئے لگا لئے پھرا کرتے ہیں۔) (کنایۃً) تلاش کرتے پھرنا۔

لَگام پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی آدمی کا سوار کو روکنے کے لیے لگام پکڑنا.

لَغامی دینا

رک : لگام دینا.

لَغَم

किसी को ऐसी बात बताना, जिसका | उसे विश्वास न हो।।

لَغِیم

مختلف قسم اور جسامت کی بھک سے اُڑ جانے والی سرنگیں.

لَگا مارنا

عیب دھرنا، تہمت لگانا، الزام لگانا، بدنام کرنا

لِنگَم

(ہندو) پتھر کا تراشا ہوا عضوِ تناسل جس کی شیوجی کے ماننے والوں میں پوجا کی جاتی ہے .

کَپائی لَگام

دہانہ ، قزئی .

بَد لَگام

من٘ھ زور گھوڑا، وہ گھوڑا جو لگام کے اشا رے پر نہ چلے، سر کش گھوڑا

خُوش لَگام

दे. ‘खुशइन।

بے لَگام

آزاد، بے قید

نَرم لگام

فرمانبردار گھوڑا، جو باگ کے ذرا سے اشارے سے چلے، جو لگام کے ذرا سے اشارے کو مانے

سَخْت لَگام

مُنھ زور گھوڑا ، سرکش گھوڑا.

منہ کو لگام نہیں

چپ نہیں رہتا ، بے سوچے سمجھے جا بیجا بول اٹھتا ہے

بُوڑھا گھوڑا لال لَگام

بڑھاپے میں جوانی کا سن٘گھار یا نخرے، ایسی آرائش جس کی عمر متقاضی نہ ہو

بُوڑھی گھوڑی، لال لَگام

بڑھاپے میں جوانی کا سنگار یا نخرے، ایسی آرائش جس کی عمر متقاضی نہ ہو

مُنہ میں لَگام دینا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

بُڈھی گھوڑی، لال لَگام

بڑھاپے میں جوانی کا سنگار یا نخرے، ایسی آرائش جس کی عمر متقاضی نہ ہو

زَبان میں لَگام نَہِیں

زبان کو لگام نہیں، مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

مُنہ میں لَگام نَہِیں

زبان دراز ہے.

مُنھ میں لگام نہیں

زبان درازی کے واسطے مستعمل ہے

مُنھ کو لگام دو

بد زبانی نہ کرو، زبان سنبھال کر بات کرو

مُنہ کو لَگام دو

بد زبانی مت کرو ، زبان سنبھال کر بات کرے ۔

مُنہ کو لَگام دے

بد زبانی مت کرو ، زبان سنبھال کر بات کرے ۔

مُنہ میں لَگام لَگانا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُنہ میں لَگام ڈالْنا

بات کہنے سے روکنا ؛ چپ کرانا نیز اظہار نہ کرنا ۔

زَبان کو لَگام دے

زبان روک، چُپ رہ، بکواس بند کر

زُبان کو لَگام دو

زبان روکو، چپ رہو، بکواس بند کرو

زَبان کو لَگام دینا

زبان کو قابو میں رکھنا، ذمے داری کی بات کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

زَبان کو لَگام نَہِیں

مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

بُڈّھی گھوڑی لال لگام

جو شخص بڑھاپے میں جوانی کی سی حالت رکھے

مُنھ کو لَگام ہونا

۔ خاموشی کا کنایہ۔

ہاتھ میں لَگام ہونا

گھوڑے کی لگام تھامے ہونا ؛ مراد : کسی پر قبضہ یا اختیار ہونا ۔

مُنہ کو لَگام نَہ دینا

بدزبانی کرنا ، الٹی سیدھی باتیں کرنا ۔

مُنہ میں لَگام نَہ ہونا

زبان دراز ہونا ، جو چاہنا اول فول بک دینا ، بلالحاظ مرتبہ باتیں کرنا ، بدکلام ہونا ۔

زین، لگام، گھوڑی، بات رہی تھوڑی

کچھ نہیں رہا جانے کا سامان رہ گیا

زَبان کے آگے لَگام نَہِیں

بالکل بے لگام ہے بکتا رہتا ہے

مُنہ کو لَگام نَہ ہونا

بلا سوچے سمجھے جو چاہنا کہہ دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہی بات تھوڑی، زِین، لَگام، گھوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہی بات تھوڑی، زِین، لَگام، گھوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone