تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان کو لَگام دینا" کے متعقلہ نتائج

زَبان کو لَگام دینا

زبان کو قابو میں رکھنا، ذمے داری کی بات کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

زَبان کو لَگام نَہِیں

مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

مُنہ کو لَگام نَہ دینا

بدزبانی کرنا ، الٹی سیدھی باتیں کرنا ۔

زَبان کو لَگام دے

زبان روک، چُپ رہ، بکواس بند کر

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان کو لَگام دینا کے معانیدیکھیے

زَبان کو لَگام دینا

zabaan ko lagaam denaaज़बान को लगाम देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَبان کو لَگام دینا کے اردو معانی

  • زبان کو قابو میں رکھنا، ذمے داری کی بات کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

Urdu meaning of zabaan ko lagaam denaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabaan ko qaabuu me.n rakhnaa, zimmedaarii kii baat karnaa, zabaan ko roke rakhnaa, chup rahnaa

English meaning of zabaan ko lagaam denaa

  • hold one's tongue, restrain from talking irresponsibly

ज़बान को लगाम देना के हिंदी अर्थ

  • ज़बान को क़ाबू में रखना, दायित्व निभाने की बातें करना, ज़बान को रोके रखना, चुप रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَبان کو لَگام دینا

زبان کو قابو میں رکھنا، ذمے داری کی بات کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

زَبان کو لَگام نَہِیں

مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

مُنہ کو لَگام نَہ دینا

بدزبانی کرنا ، الٹی سیدھی باتیں کرنا ۔

زَبان کو لَگام دے

زبان روک، چُپ رہ، بکواس بند کر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان کو لَگام دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان کو لَگام دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone