تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان میں لَگام نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

زَبان میں لَگام نَہِیں

زبان کو لگام نہیں، مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

زَبان کو لَگام نَہِیں

مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

زَبان کے آگے لَگام نَہِیں

بالکل بے لگام ہے بکتا رہتا ہے

مُنہ میں لَگام نَہِیں

زبان دراز ہے.

مُنہ میں زَبان نَہِیں

(رعب یا خوف سے) بول نہیں سکتا ، ساکت ہے ، بولنے کی قدرت نہیں ، خاموش ہے ، چپ ہے ۔

مُنْھ میں زَبان نَہِیں

۔بولنے کی قدرت نہیں۔ رعب یا خوف سے۔ ؎

مُنہ میں زَبان نَہِیں رَکھتا

نہایت غریب اور بے زبان آدمی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان میں لَگام نَہِیں کے معانیدیکھیے

زَبان میں لَگام نَہِیں

zabaan me.n lagaam nahii.nज़बान में लगाम नहीं

عبارت

دیکھیے: زَبان کو لَگام نَہِیں

زَبان میں لَگام نَہِیں کے اردو معانی

  • زبان کو لگام نہیں، مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

ज़बान में लगाम नहीं के हिंदी अर्थ

  • ज़बान को लगाम नहीं, मुंहफट है, जो मुंह में आया बक दिया, बात चीत में कोई पास लिहाज़ नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان میں لَگام نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان میں لَگام نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words