تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منہ کو لگام نہیں" کے متعقلہ نتائج

منہ کو لگام نہیں

چپ نہیں رہتا ، بے سوچے سمجھے جا بیجا بول اٹھتا ہے

زَبان کو لَگام نَہِیں

مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

مُنہ کو لَگام دو

بد زبانی مت کرو ، زبان سنبھال کر بات کرے ۔

مُنہ کو لَگام دے

بد زبانی مت کرو ، زبان سنبھال کر بات کرے ۔

مُنہ کو لَگام نَہ ہونا

بلا سوچے سمجھے جو چاہنا کہہ دینا ۔

مُنہ کو لَگام نَہ دینا

بدزبانی کرنا ، الٹی سیدھی باتیں کرنا ۔

مُنہ میں لَگام نَہِیں

زبان دراز ہے.

کانے کو مُنہ پَر کانا نَہیں کَہتے

۔مثل۔ عیب والے کا عیب مُنھ پر نہیں کہتے۔ ؎

منہ مانگی مراد کسی کو نہیں ملتی

اپنا چاہا نہیں ہوتا خدا کا چاہا ہوتا ہے

بَھڑوے کو بھی مُنہ پر بَھڑوا نَہِیں کَہتے

برے کو بھی اس کے منہ پر برا نہیں کہتے

اردو، انگلش اور ہندی میں منہ کو لگام نہیں کے معانیدیکھیے

منہ کو لگام نہیں

mu.nh ko lagaam nahii.nमुँह को लगाम नहीं

عبارت

منہ کو لگام نہیں کے اردو معانی

  • چپ نہیں رہتا ، بے سوچے سمجھے جا بیجا بول اٹھتا ہے

मुँह को लगाम नहीं के हिंदी अर्थ

  • चुप नहीं रहता, बिना सोचे समझे हर जगह बोल उठता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منہ کو لگام نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

منہ کو لگام نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone