تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگام دینا" کے متعقلہ نتائج

لَگام دینا

گھوڑے کے منھ میں دہانہ چڑھانا

مُنہ میں لَگام دینا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُنہ کو لَگام نَہ دینا

بدزبانی کرنا ، الٹی سیدھی باتیں کرنا ۔

لَگام چھوڑْ دینا

آزاد کردینا ، روک ٹوک موقوف کردینا.

زَبان کو لَگام دینا

زبان کو قابو میں رکھنا، ذمے داری کی بات کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگام دینا کے معانیدیکھیے

لَگام دینا

lagaam denaaलगाम देना

محاورہ

موضوعات: بازاری فحش

  • Roman
  • Urdu

لَگام دینا کے اردو معانی

  • گھوڑے کے منھ میں دہانہ چڑھانا
  • روکنا، تھامنا، قابو کرنا
  • ڈھاٹا کسنا، لنگوٹ کسنا، کس کر لنگوٹ باندھنا

Urdu meaning of lagaam denaa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ke mu.nh me.n dahaanaa cha.Dhaanaa
  • roknaa, thaamnaa, qaabuu karnaa
  • DhaaTaa kasanaa, langoT kasanaa, kis kar langoT baandhnaa

English meaning of lagaam denaa

  • bridle, rein in, check, control, curb, stop
  • to put a bridle (on), to bridle, to curb, check, control

लगाम देना के हिंदी अर्थ

  • घोड़े के मुँह में लोहे की नाल चढ़ाना
  • रोकना, थामना, वश में करना
  • ढाटा कसना, लंगोट कसना, कस कर लंगोट बाँधना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَگام دینا

گھوڑے کے منھ میں دہانہ چڑھانا

مُنہ میں لَگام دینا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُنہ کو لَگام نَہ دینا

بدزبانی کرنا ، الٹی سیدھی باتیں کرنا ۔

لَگام چھوڑْ دینا

آزاد کردینا ، روک ٹوک موقوف کردینا.

زَبان کو لَگام دینا

زبان کو قابو میں رکھنا، ذمے داری کی بات کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگام دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگام دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone