تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کو لَگام دو" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کو لَگام دو

بد زبانی مت کرو ، زبان سنبھال کر بات کرے ۔

مُنہ کو لَگام دے

بد زبانی مت کرو ، زبان سنبھال کر بات کرے ۔

مُنہ کو لَگام نَہ ہونا

بلا سوچے سمجھے جو چاہنا کہہ دینا ۔

مُنہ کو لَگام نَہ دینا

بدزبانی کرنا ، الٹی سیدھی باتیں کرنا ۔

زُبان کو لَگام دو

زبان روکو، چپ رہو، بکواس بند کرو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کو لَگام دو کے معانیدیکھیے

مُنہ کو لَگام دو

mu.nh ko lagaam doमुँह को लगाम दो

مُنہ کو لَگام دو کے اردو معانی

  • بد زبانی مت کرو ، زبان سنبھال کر بات کرے ۔

मुँह को लगाम दो के हिंदी अर्थ

  • बदज़ुबानी मत करो, ज़बान सँभाल कर बात करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کو لَگام دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کو لَگام دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words