تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفْع" کے متعقلہ نتائج

عَظْمَت

قدر و منزلت، عزّت

عَظمَت مَآب

بڑی شان و شوکت والا، پُرشِکوہ

عَظمَت مَدار

بڑی شان و شوکت والا، پُرشِکوہ

عَظمت و جاہ

شان و شوکت اور مرتبہ

عَظمت و شان

شان و شوکت

عَظمت و جَلال

شان و شوکت اور مرتبہ

عَظمت میں ہَم سَرِ آسمان ہونا

بہت اونچا ہونا

عَظمت و شِکْوَہ

شان و شوکت

عَظَمَتِ رَفْتَہ

ماضی کی شان و شوکت

عظمت سقراط و عیسیٰ

جَلِیلُ الْعَظْمَت

رک : جلیل القدر .

عَرْشِ عَظمَت

عرشی جیسی عظمت والا، عالی مرتبت، بلند پایہ، نہایت اعلیٰ

خِدمَت سے عَظمَت ہے

محنت و مشقت سے کامیابی ملتی ہے، مالک کو خوش رکھنے سے عزت بھی ملتی ہے اور فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے، خدمت کرنے سے عظمت ثابت ہوتی ہے

عَزِیمَت خواں

وہ شخص جو جادو ٹونا سے بھوت شیطان کو بلائے

اَلعَظْمَۃُ لِلّٰہ

(لفظاً) بڑائی اللہ تعالٰی کے لیے ہے

عَزِیمَت خوان

عزیمت پڑھنے والا ، فسوں گر ، عامل .

عَظِیمَت

سختی، سخت آفت

عَزِیمَت

قصد، ارادہ، عزم

فسخ عزیمت

ارادہ پلٹنا، ارادہ توڑنا، نیت توڑنا، ارادے کی تبدیلی

صاحِبِ عَزِیمَت

پُرعزم ، ارادے کا پکّا ، سچّی لگن رکھنے والا شخص.

عَظَمَت کَرْنا

تعظیم کرنا، عزّت کرنا

با عَزِیمَت

ذِمَّت

زِعامَت

لیڈری کرنا

ذات ذَمات

رک : ذات پات.

مُعَظَّمات

عظمت والی چیزیں ، بلند مرتبہ حقائق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفْع کے معانیدیکھیے

رَفْع

raf'रफ़'

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: منطق حدیث فقہ سزا

اشتقاق: رَفَعَ

رَفْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کیفیت کے ہٹ جانے دور ہو جانے یا زائل ہو جانے کا عمل (مجازاً) دور، ختم، محو
  • اٹھائے جانے یا بلند کیے جانے کا عمل یا صورت حال
  • بلندی درجات، ارتقاعِ منزلت
  • (فقہ) تکبیر کہتے وقت دونوں ہاتھ اُوپر اُٹھانا
  • (نحو) فاعل یا مبتدا ہونے کی حالت جس میں آخر کلمے پر پیش ہوتا ہے، ضمہ، پیش
  • (حدیث) روایت کا سلسلہ رسول صلعم تک پہن٘چائے جانے کا عمل، آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کا ذکر کرنا
  • (منطق) ضد یا سلب
  • (مجازاً) گرانا، منہدم کرنا

صفت، مذکر

  • کسی کیفیت کے ہٹ جانے دور ہو جانے یا زائل ہوجانے کا عمل، دور، ختم، محو

English meaning of raf'

Noun, Masculine

Adjective, Masculine

रफ़' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उठाने जाने या बुलंद किए जाने का अमल या सूरत-ए-हाल
  • नमाज़ के दौरान तकबीर कहते वक़्त दोनो हाथ ऊपर उठाना
  • गिराना, ध्वस्त करना
  • रिवायत का सिलसिला पैग़म्बर हज़रत मोहम्मद तक पहुंचाए जाना, उन का ज़िक्र करना
  • दूर करना, हटाना, निकालना
  • उठाना, ऊँचा करना, ‘उ’ की मात्रा, पेश
  • ऊँचाई, ऊँचा करना
  • किसी प्रभाव का हट जाना, दौर, ख़त्म, महव
  • छोड़ना, अलग करना, दूर करना, निकालना
  • पूरा करना
  • समाप्त करना

विशेषण, पुल्लिंग

  • दूर किया या हटाया हुआ, मिटाया हुआ

رَفْع کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone