تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَزِیمَت" کے متعقلہ نتائج

عَزِیمَت

قصد، ارادہ، عزم

عَزِیمَت خوان

عزیمت پڑھنے والا ، فسوں گر ، عامل .

عَزِیمَت خواں

وہ شخص جو جادو ٹونا سے بھوت شیطان کو بلائے

ہَزِیمَت

شکست، ہار، پسپائی

ہَزِیمَت پانا

شکست کھانا ، ہارنا ، پسپا ہونا ۔

ہَزِیمَت کھانا

شکست کھانا، پسپا ہونا، بھاگ جانا

ہَزِیمَت اُٹھانا

جنگ میں ہار جانا، شکست کھانا، شکست کا سامنا کرنا، جنگ میں بھاگنا، پسپا ہونا

ہَزِیمَت دینا

شکست دینا ، ہرانا ۔

ہَزِیمَت نَصِیب

جو بار بار ہارتا ہو ، جسے بدقسمتی سے بار بار شکست ہو ، شکست جس کا مقدر ہو ۔

ہَزِیمَت خِصال

جو بار بار ہارجاتا ہو ، جسے ہارنے کی عادت ہو ، ہمیشہ شکست کھانے والا ؛ (مجازاً) بزدل ۔

ہَزِیمَت آشْنا

(لفظاً) شکست سے واقف ؛ (مجازاً) ہارا ہوا ، جسے شکست ہوئی ہو ۔

ہَزِیمَت خورْدَہ

شکست کھایا ہوا، جسے شکست ہوئی ہو، ہارا ہوا

با عَزِیمَت

ambitious, (one) with lofty aims

صاحِبِ عَزِیمَت

پُرعزم ، ارادے کا پکّا ، سچّی لگن رکھنے والا شخص.

ہَزِیمَت خورْدَگی

شکست کھانے کی حالت، فرار کی کیفیت، پسپائی، شکست

اِعْتِرافِ ہَزِیمَت

acknowledgement, confession of rout, defeat

اردو، انگلش اور ہندی میں عَزِیمَت کے معانیدیکھیے

عَزِیمَت

'aziimat'अज़ीमत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فقہ

اشتقاق: عَزَمَ

  • Roman
  • Urdu

عَزِیمَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قصد، ارادہ، عزم
  • فتح کرنے یا حاصل کرنے کی کوشش (”پر“ کے ساتھ)
  • (فقہ) ایسا حکم جس کو سخت سمجھا جائے (رخصت کی ضد) جس میں استثنا یا اجازت کی گنجائش ہوتی ہے نیز سختیوں اور مجبوریوں کے باوجود حکم الہیٰ کی پابندی
  • وہ دعا، منتر، افسوں یا عمل جسے موکلوں کو طلب کیا جائے

شعر

Urdu meaning of 'aziimat

  • Roman
  • Urdu

  • qasad, iraada, azam
  • fatah karne ya haasil karne kii koshish (par ke saath
  • (fiqh) a.isaa hukm jis ko saKht samjhaa jaaye (ruKhast kii zid) jis me.n istisna ya ijaazat kii gunjaa.ish hotii hai niiz saKhtiyo.n aur majbuuriiyo.n ke baavjuud hukm ilhaa kii paabandii
  • vo du.a, mantr, afsuu.n ya amal jise muvakkilo.n ko talab kiya jaaye

English meaning of 'aziimat

Noun, Feminine

  • resolution, determination, undertaking
  • intention, design
  • an obligatory statute or ordinance of God
  • a charm, spell, power of compelling spirits to attend on one
  • incantation, usually as a prelude to white magic, amulet

'अज़ीमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दृढ़ संकल्प, इरादा, निश्चय
  • तंत्र-मंत्र, अभिचार, जादू-टोना, भूतों को बुलाने और उन्हें बंद करने आदि के लिए मंत्र आदि का उच्चारण
  • इस्लामी धर्मशास्त्र (फ़िक़्ह) का एक सख्त नियम जिसका पालन कठिनाइयों और मजबूरियों के बावजूद किया जाता है
  • फ़तह करने या हासिल करने की कोशिश (पर, के साथ)

عَزِیمَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَزِیمَت

قصد، ارادہ، عزم

عَزِیمَت خوان

عزیمت پڑھنے والا ، فسوں گر ، عامل .

عَزِیمَت خواں

وہ شخص جو جادو ٹونا سے بھوت شیطان کو بلائے

ہَزِیمَت

شکست، ہار، پسپائی

ہَزِیمَت پانا

شکست کھانا ، ہارنا ، پسپا ہونا ۔

ہَزِیمَت کھانا

شکست کھانا، پسپا ہونا، بھاگ جانا

ہَزِیمَت اُٹھانا

جنگ میں ہار جانا، شکست کھانا، شکست کا سامنا کرنا، جنگ میں بھاگنا، پسپا ہونا

ہَزِیمَت دینا

شکست دینا ، ہرانا ۔

ہَزِیمَت نَصِیب

جو بار بار ہارتا ہو ، جسے بدقسمتی سے بار بار شکست ہو ، شکست جس کا مقدر ہو ۔

ہَزِیمَت خِصال

جو بار بار ہارجاتا ہو ، جسے ہارنے کی عادت ہو ، ہمیشہ شکست کھانے والا ؛ (مجازاً) بزدل ۔

ہَزِیمَت آشْنا

(لفظاً) شکست سے واقف ؛ (مجازاً) ہارا ہوا ، جسے شکست ہوئی ہو ۔

ہَزِیمَت خورْدَہ

شکست کھایا ہوا، جسے شکست ہوئی ہو، ہارا ہوا

با عَزِیمَت

ambitious, (one) with lofty aims

صاحِبِ عَزِیمَت

پُرعزم ، ارادے کا پکّا ، سچّی لگن رکھنے والا شخص.

ہَزِیمَت خورْدَگی

شکست کھانے کی حالت، فرار کی کیفیت، پسپائی، شکست

اِعْتِرافِ ہَزِیمَت

acknowledgement, confession of rout, defeat

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَزِیمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَزِیمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone