تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَفْع" کے متعقلہ نتائج

دَفْع

دور کرنے، خارج کرنے یا زائل کرنے کا عمل، نکالنا، پٹانا

دَفْعَہ

باری، نوبت، مرتبہ، بار

دَفْعی

جو اچانک واقع ہو، ناگہانی ، فوری.

دَفْعاً

اچانک ، ایک دم ، ذراسی دیر کو .

دَفْع ہو جِئے

یہاں سے جاؤ

دَفْع کَرْنا

حیلے حوالے کرنا، بات یا معاملے کو ٹالنا، بہانے بازی کرنا

دَفْعِیَت

رک : دفع .

دَفْعات

بازی، نوبت، دفعہ (رک) کی جمع

دَفْعان

دُور ، پرے (کرنا ، ہونا کے ساتھ).

دَفْعَتاً

اچانک، یکایک، یکبارگی، ناگہانی

دَفْعِیَّہ

دفع کرنے کی تدبیر یا صورت ، روکنے کا وسیلہ ؛ توڑ.

دَفْعِداری

دفعدار کا منصب.

دَفْعِ شَر

بُرائی کا تدارک

دَفْعِ بَرْد

سردی کو دُور کرنے کا سامان

دَفْعِ دَخْل

غیر مذ کور سوال یا اعتراض کا جواب ، کسی مسئلے کے متعلق جو اعتراض یا سوال ہوا ہے یا ہو سکتا ہے اس کا ذکر کیے بغیر جواب دے دینے کا عمل .

دَفْعِ مَرْض

دَفْعی اَمْر

ایسی چیز جو اچانک وقوع پذیر ہو.

دَفْعَہ وار

باری باری، نمبر شمار سے، سلسلہ وار

دَفْعَہ بَدَفْعَہ

بار بار، وقتاً فوقتاً، ایک ایک دفعہ کرکے

دَفْعَۂ تَحْتی

ذیلی شِق.

دَفْعِ آفات

مصیبت اور پریشانی کا دفعیہ

دَفْعَہ دَفْعَہ

بار بار ، پے درپے.

دَفْعَہ لَگانا

قانون کی کسی شِق کے تحت کسی کو مُلزم یا مُجرم ٹھہرانا

دَفْعُ الْوَقْت

وقت کو کسی نہ کسی طرح گزارنے کا عمل، عارضی تدبیر، معاملہ رفع دفع کرنے کا عمل

دَفْعَۂ ماْتَحتی

دفعۂ تحتی ، ذیلی شِق۫.

دَفْعِ آتَِش

پیاس بُجھانا.

دَفْعِ دَعْویٰ

جوابدہی ، جُھوٹے اِلزام کا جواب.

دَفْعَۂ ضَرُورَت

حاجت ، فِطری تقاضا جلد خبر منگاؤ ہم جب تک اُموراتِ دفعۂ ضرورت میں مصروف ہوتےہیں.

دَفْعُ الْوَقْتی

وقت گزاری کا عارضی انتطام، فوری طور پر کچھ کرنے کا عمل

دَفْعَہُ الْوَقْتی

وقت گُزاری

دَفْعِ دَفان ہونا

جھگڑا کٹنا، رکاوٹ دور ہونا

دَفْعَتاً واحِدَۃً

فی الفور ، پلک جھپکتے ہی.

دَفْعَہ دَفان ہونا

جھگڑا کٹنا، رکاوٹ دور ہونا

دَفْعَہ عایِد ہونا

قانون کی کسی شِق کے تحت کسی کو مُلزم یا مُجرم ٹھہرانا

دَفْعِ دَخْلِ مُقَدَّر

رک : دفعِ دخل.

مَرَض دَفْع ہونا

بیماری میں تخفیف ہونا، بیماری سے آرام یا صحت ہونا

مَرَض دَفْع کَرنا

بیماری میں تخفیف کرنا ، بیماری سے آرام یا صحت حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَفْع کے معانیدیکھیے

دَفْع

daf'दफ़'

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: دَفَعَ

دَفْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دور کرنے، خارج کرنے یا زائل کرنے کا عمل، نکالنا، پٹانا
  • سائنسی عمل میں کیمیاوی اور طبیعیاتی بچاؤ، حفاظت، مزاحمت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دَف

کم و بیش ایک فٹ قطر کا چوبی حلقہ نما ایک ساز، طبلہ سے مشابہ لیکن بڑا جس میں ایک طرف کھال منڈھی ہوئی ہو، ڈفلا، دائرہ ڈھیڑی، چوپئی

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daf'

Noun, Masculine

दफ़' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निकालने, निष्कासित करने या दूर करने की क्रिया, दूर करना, भगाना, हटाना, निकालना
  • वैज्ञानिक प्रक्रिया में रासायनिक और भौतिक बचाव, हिफ़ाज़त, रोकने या बाधा देने की क्रिया या भाव

دَفْع کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَفْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَفْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words