تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راقِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راقِم کے معانیدیکھیے
راقِم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مصنف، منشی، لکھنے والا، مراسلہ نگار، خامہ فرسا، نویسندہ
صفت
- لِکھنے والا، تحریر کرنے والا، نقش و نگار بنانے والا، مُزیَن کرنے والا
شعر
ملے شاعر کو راز کن فکونی
علی کے علم کا راقم عطا کر
سکی مکھ صفحے پر تیرے لکھیا راقم ملک مصرع
خفی خط سوں لکھیا نازک ترے دونوں پلک مصرع
بچھڑتے وقت وہ رویا تو تھا مگر راقمؔ
مسرتوں میں بھی ہوتی ہیں اشک بار آنکھیں
English meaning of raaqim
Noun, Masculine
Adjective
- the one who writes, the one who paints, decorator
राक़िम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लेखक, लिखने वाला, पत्र लिखने वाला
विशेषण
- लिखने वाला, चित्रकारी करने वाला, सजाने वाला
راقِم کے مترادفات
راقِم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راقِم)
راقِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔