تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رانا" کے متعقلہ نتائج

خول

چھلکا ، پوست ۔

خول دار

وہ شے، جس میں بیچ کا حصّہ خالی ہو، کھوکھلا

خول بافی

وہ کام جو کسی چیز کی بیرونی سطح پر اس کو دلکش ، خَوبصورت یا سڈول بنانے کے لیے کیا گیا ہو ، رن٘گ و روغن ، نقش و ن٘گار ۔

خول اُتَرْنا

حیثیت ظاہر ہو جانا ، اصل حقیقت آشکارا ہونا ۔

خول چَڑْھنا

غلاف چڑھا ہونا ، پوشش ہونا ۔

خول اُتارْنا

اصلیت ظاہر کرنا ۔

خول چَڑھانا

غلاف چڑھانا

خول سے نِکَلْنا

ہوش میں آ جانا ، ظاہری ٹیپ ٹاپ یا بناوٹ سے باہر نکل آنا ، اصل حیثیت میں آ جانا ۔

لَیمْپ خول

ایک آبی حیوان جو دو خونی سیپیوں سے مشابہ ہوتا ہے اور سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹا رہتا ہے

دَہَنِ خول

(حیوانیات) منھ کا گڑھا ، حیوانات میں ابتدائی نشو و نما کے وقت من٘ھ بنتے وقت پڑ جانے والا نشان جو بعد میں من٘ھ بن جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رانا کے معانیدیکھیے

رانا

raanaaराना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

رانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو غلّہ کھیت میں جھڑا جھڑایا رہ جائے اور بارش ہونے سے فصل پر خود ہی اُگ آئے .
  • چھوٹا راکا ، ٹھاکر .
  • دِیوانہ ، پاگل ، سِڑی ، راندہ کی بِگڑی ہوئی صُورت .
  • راجپوتوں کا ایک خِطاب جو راجہ کے بیٹے کو مِلتا ہے ، راجیپوتوں کی ایک ذات .
  • لاوارث .
  • مین٘ڈک .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَعْنا

خُوشنما، زیبا، موزوں، خوبصورت

شعر

English meaning of raanaa

Noun, Masculine

  • name of a tribe of Rajputs
  • title of a Rajput prince ruling over a smaller dominion than that of a raja

Adjective

  • wild, growing spontaneously

राना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राणा

رانا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone