تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رانا کے معانیدیکھیے
رانا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جو غلّہ کھیت میں جھڑا جھڑایا رہ جائے اور بارش ہونے سے فصل پر خود ہی اُگ آئے .
- چھوٹا راکا ، ٹھاکر .
- دِیوانہ ، پاگل ، سِڑی ، راندہ کی بِگڑی ہوئی صُورت .
- راجپوتوں کا ایک خِطاب جو راجہ کے بیٹے کو مِلتا ہے ، راجیپوتوں کی ایک ذات .
- لاوارث .
- مین٘ڈک .
شعر
ہمیں بھی اپنے اچھے دن ابھی تک یاد ہیں راناؔ
ہر اک انسان کو اپنا زمانہ یاد رہتا ہے
جس میں راناؔ ہماری عمر کٹی
وہ زمانہ بھی کیا زمانہ تھا
اللہ غریبوں کا مددگار ہے راناؔ
ہم لوگوں کے بچے کبھی سردی نہیں کھاتے
English meaning of raanaa
Noun, Masculine
- name of a tribe of Rajputs
- title of a Rajput prince ruling over a smaller dominion than that of a raja
Adjective
- wild, growing spontaneously
राना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- राणा
رانا سے متعلق کہاوتیں
رانا کے قافیہ الفاظ
رانا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رانا)
رانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔