تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم کے معانیدیکھیے
Roman
قَدَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھوڑے کی ایک چال جس میں سوار کو جھولے کا لطف آجاتا ہے
- ایک سایہ دار درخت کا نام نیز گھاس کی ایک قسم، کدم
- دیرینگی، قدامت، کہنگی ، پُرانا پن (حدوث کی ضد)
- پاؤں (انگوٹھے کے سِرے سے ایڑی کے کنارے تک)، پا
-
وہ فاصلہ جو رفتار کی حالت میں دو پیروں کے درمیان ہو، گام
مثال • آفس کی دوری گھر سے بس اتنی ہے کہ چار قدم میں ہی پہنچ جائیں
- ہمیشہ سے ہونا، ازلیت، ہمیشگی
- آمد، آنا جانا، آمد و رفت (گھوڑے، بیوی یا کسی کے آنے کا شگون)
- پیروں کا تلوا
- نقشِ پا، پاؤں کا نشان
- چال، قدم اُٹھانا
- گھوڑے کی وہ تیز اور بے تکان چال جس میں اگلے اور پچھلے پاؤں کی حرکت برابر ہو، اس سے سوار کو تکان نہیں ہوتی
- (مجازاً) ذات، دم، واسطہ (عموماً سے کے ساتھ)
- (تصوف) اس نعمت کو کہتے ہیں جس کا ازل میں حق تعالیٰ نے بندے کے لیے حکم کیا تھا اور حق کی اس آخری موہبت اور عطیہ کو بھی کہتے ہیں جس سے عبد کی تکمیل ہوتی ہے
شعر
بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے
نہ کبھی ہمارے قدم بڑھے نہ کبھی تمہاری جھجک گئی
قدم ملا کے زمانے کے ساتھ چل نہ سکے
بہت سنبھل کے چلے ہم مگر سنبھل نہ سکے
دشمنی کا سفر اک قدم دو قدم
تم بھی تھک جاؤ گے ہم بھی تھک جائیں گے
Urdu meaning of qadam
Roman
- gho.De kii ek chaal jis me.n savaar ko jhuule ka aajaataa huy
- ek saayaadaar daraKht ka naam niiz ghaas kii ek qism, kadam
- diiriingii, qadaamat, kuhnagii, puraanaapan (huduus kii zid
- paanv (anguuThe ke sire se e.Dii ke kinaare tak), pa
- vo faasila jo raftaar kii haalat me.n do pairo.n ke daramyaan ho, gaam
- hamesha se honaa, azaliyat, hameshgii
- aamad, aanaa jaana, aamad-o-rafat (gho.De, biivii ya kisii ke aane ka shaguun
- pairo.n ka talva
- naqsh-e-pa, paanv ka nishaan
- chaal, qadam uThaanaa
- gho.De kii vo tez aur betakaan chaal jis me.n agle aur pichhle paanv kii harkat baraabar ho, is se savaar ko takaan nahii.n hotii
- (majaazan) zaat, dam, vaastaa (umuuman se ke saath
- (tasavvuf) is neamat ko kahte hai.n jis ka azal me.n haqataalaa ne bande ke li.e hukm kiya tha aur haq kii is aaKhirii mohabbat aur atiiyaa ko bhii kahte hai.n jis se abad kii takmiil hotii hai
English meaning of qadam
Noun, Masculine
- foot, foot's length (from toe to heel)
- name of a tree
-
pace, step, footstep, of length roughly equal to a foot
Example • Office ki duri ghar se bas itni hai ki char qadam mein hi pahunch jayen
- antiquity, oldness, ancientness
- being, a person's existence or appearance at a place
- sole of the foot
- initiative, undertaking
- the act of coming, setting of foot (on a place or floor)
- perpetuity, permanence
क़दम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उतनी दूरी जितनी चलने के समय एक बार पैर उठाकर आगे रखने में पार की जाती है। चलने में दो पैरों के बीच का अवकाश या स्थान। डग। (स्टेप)
- पाँव। पैर। मुहा०-कदम उठाना = (क) चलने के लिए पैर उठाकर आगे बढ़ाना। (ख) लाक्षणिक रूप में, कोई कार्य करने के लिए उसका कोई आरंभिक अंश पूरा करना या उसका प्रयत्न करना। (किसी के) कदम चूमना = किसी को बहुत प्रतिष्ठित या मान्य समझकर उसके प्रति आदर या श्रद्धा प्रकट करना। कदम छना = आदर या श्रद्धापूर्वक किसी के आगे नतमस्तक होना। प्रणाम करना। कदम बढ़ाना = चलने के समय चाल तेज करना। (किसी जगह) कदम रखना = (क) किसी स्थान पर पहुँचना या उसमें प्रवेश करना। (ख) पदार्पण करना। (आदरार्थक)
-
पांव, पैर, डग, रफ़्तार, चाल, पग, एक्शन
उदाहरण • ऑफिस की दूरी घर से बस इतनी है कि चार क़दम में ही पहुँच जाएं
- उर्दू उच्चारणानुसार वर्तनी (दे. कदम)
- पद, पाँव, पैर, डग, एक क़दम की दूरी
قَدَم کے مترادفات
قَدَم سے متعلق کہاوتیں
قَدَم کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَماز اَدا ہونا
نماز ادا کرنا کا لازم، نماز کا پڑھا جانا، عبادت، نماز کے فریضے کی بجا آوری ہونا، نماز پڑھنا، عبادت، نماز کا فریضہ بجا لانا
نَماز جُمعَہ
وہ مخصوص واجب نماز جو جمعے کو دو رکعت پڑھی جاتی ہے، اس کا وقت زوال سے شروع ہوجاتا ہے (یہ جمعے کے دن ظہر کا بدل ہے)
نَماز کا نَہ روزے کا
وہ جو نہ نماز پڑھتا ہو اور نہ روزہ رکھتا ہو ، بے نمازی بے روزہ کی نسبت کہتے ہیں
نَماز فاسِد ہو جانا
کسی وجہ سے نماز کا شرع کے مطابق جائز شمار نہ ہونا ، نماز کا ضائع یا با طل ہو جانا نیز نماز ٹوٹ جانا ، نماز کا ازروئے فقہ صحیح نہ رہنا
نَماز پَر کَھڑا ہونا
نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہونا (خصوصاً) مبتدی کا نماز کے لئے کھڑا ہونا، مبتدی کا نماز پڑھنا شروع کرنا
نَمازِ عِید
دو رکعت واجب نماز جو عید الفطر اور عیدالاضحی کو عیدگاہ میں باجماعت ادا کی جاتی ہے نماز کے بعد امام صاحب خطبہ بھی پڑھتے ہیں
نَمازَن
نماز پڑھنے والی ، پابندی سے نماز پڑھنے والی عورت ؛ (مجازاً) پارسا عورت ، پرہیز گار عورت ، عابدہ ، زاہدہ ۔
نَمازِ جِہری
وہ نماز جس کی اوّل دو رکعتوں میں سورئہ فاتحہ اور کوئی دوسری سورت امام بہ آوازِ بلند پڑھتے ہیں ، قراء ت والی نماز (سِرّی نماز کے مقابل) ۔
نَمازِ جَنازَہ
وہ نماز جو مردے کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے، یہ فرض کفایہ ہے
نَمازِ عَصر
فرض نماز جو تیسرے پہر پڑھی جاتی ہے (ترتیب میں ظہر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز سے قبل)
نَمازِ یَومِیَہ
دن بھر کی نماز ؛ مراداً : نمازِ پنجگانہ میں سے کوئی نماز ، پانچوں وقت کی فرض نمازوں میں سے کوئی نماز ۔
نَماز بَند
(کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہہ ہوتا ہے ۔
نَمازِ مَعکُوس
ایک غیر شرعی عبادت جس میں اُلٹا لٹکتے ہیں نیز حبس ِ َدم کی مشق ؛ کانٹوں پربیٹھ کر عبادت کرنا
نَمازِ باجَماعَت
وہ نماز جو جماعت کے ساتھ (امام کے پیچھے) پڑھی جائے، جس میں امام کے علاوہ کم سے کم ایک نمازی ضرور ہوتا ہے، جماعت کی نماز (تنہا نماز کے مقابل)
نَمازِ تَہَجُّد
نفل نماز جو عشا کے بعد عموما ًآخر شب کو پڑھتے ہیں (بعض نے چار ، بعض نے آٹھ اور بعض نے بارہ رکعات بھی لکھا ہے) ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'avaam
'अवाम
.عَوام
common people, public, masses
[ lockdown ke waqt men Hindustani Hukoomat ne gharib awam ka khas khayal rakha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gustaaKH
गुस्ताख़
.گُسْتاخ
impudent, saucy, uncivil, rude
[ Shakir ek gustakh ladkaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paiGaam
पैग़ाम
.پَیغام
proposal of marriage, message, mission, advice, news
[ Naushad ke liye har jagah se shadi ke paigham aate hain magar us ne abhi tak haan nahin kiya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaandaanii
ख़ानदानी
.خانْدانی
renowned family, familial, ancestral, hereditary
[ Meri nazar mein ek ladka hai jo ki khandani hai wo is saal UPSC ke imtihan mein baith raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
inqizaa
इंक़िज़ा
.اِنْقِضا
lapse (of a period), expiration (of a term)
[ inqiza davaon ka istemal nahin karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shah-paara
शह-पारा
.شَہ پارَہ
masterpiece
[ Tulsii Das ka Raam Charit Maans aalami shohrat-yafta shah-para hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saraahat
सराहत
.صَراحَت
explanation, elucidation, clarity (of speech)
[ wazir ki saraahat ke bad leader khamosh ho gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
darKHvaast
दरख़्वास्त
.دَرْخواسْت
application, beg, request
[ Chaprasi ne chhutti ke liye ahalkaar se darkhwast ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baashinda
बाशिंदा
.باشِنْدَہ
inhabitant, resident, dweller, citizen
[ Jangal ke katne se jangli bashindon ki taadaad kam hoti ja rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
barKHaast
बरख़ास्त
.بَرْخاسْت
recalling or removal from office, recall, dismissal
[ BarKhaast mulaazimo.n ko bahaal kar diyaa gayaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدَم)
قَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔