تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدَم" کے متعقلہ نتائج

عَدَم

نیستی، معدوم ہونے کی حالت، نہ ہونا، نابودگی

عَدَمی

عدم (رک) سے منسوب .

عَدَم ہونا

نیست و نابود ہونا ، معدوم ہونا ، مٹ جانا ، مر جانا ، فنا ہونا ، ختم ہو جانا ، باقی نہ رہنا .

عَدَم گاہ

عدم آباد

عَدَم زار

وہ جگہ جہاں مرنے کے بعد انسان پہنچتا ہے، اِس عالم ہستی کے بعد کا ٹھکانا، عدم آباد

ہَدَم

تباہ ہو کر گر جانے والی چیز یا عمارت

عَدَم آباد

وہ جگہ جہاں مرنے کے بعد انسان پہنچتا ہے، اِس عالم ہستی کے بعد کا ٹھکانا

عَدَم رَسی

کسی چیز کے نہ پہنچنے یا ادا نہ ہونے کا عمل.

عَدَم خانَہ

وہ جگہ جہاں مرنے کے بعد انسان پہنچتا ہے، اس عالم ہستی کے بعد کا ٹھکانا، عدم آباد

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

عَدَم سے آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم رَسانی

کسی چیز کے نہ بھیجنے یا نہ پہچنانے کا عمل ، عدم ترسیل.

عَدَمِیات

انکار کل، لا شیئیت، فنائیت

عَدَم جَواز

جائز نہ ہونا، اجازت نہ ہونا، حرام اور ممنوع ہونا

عَدَم پَیرَوی

مقدمے کی پیروی نہ ہونا، مقدمے کی سماعت کی تاریخ پر غیر حاضر ہونا

عَدَم حاضِری

موجود نہ ہونا، عدم موجودگی، غائب ہونا، پس غیبت

عَدَم مَوجُودْگی

غیر حاضری، موجود نہ ہونا، پس غیبت

عَدَم تَعْمِیل

حکم کی خلاف ورزی، کسی کے حکم کے مطابق عمل نہ ہونا

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

عَدَم تَقْلِید

پیچھے نہ چلنا ، پیروی نہ کرنا ، کسی کے قدم بقدم نہ چلنا ؛ (فقہ) کسی مجتہد یا فقہی مسلک کی پیروی نہ کرنا .

عَدَم کا سَفَر

سفرِ آخرت، مرنا

عَدَمِیَّت

معدومیت، عدم، نیستی

عَدَم اَدائیگی

ادا نہ کرنا (قرض وغیرہ)

عَدَم اِنْدِراج

اندراج کا نہ ہونا، مندرج نہ ہونا

عَدَمِ مَحْض

بالکل معدوم ہونا ، کوئی وجود نہ رکھنا .

عَدَم نا آشْنا

معدوم نہ ہونے والا ، غیر فانی ، دائمی .

عَدَم کا رَسْتَہ لینا

مرجانا

عَدَمُ الْعَدَم

(تصوف) عالم ذات الٰہی، مرتبۂ ذات، جہاں سالک کو مقام فنا فی اللہ حاصل ہوتا ہے، عالم لاہوت

عَدَمِ صِحَت

صحیح نہ ہونا ، نادرستی .

عَدَم کی راہ لینا

مر جانا ، دنیا سے اُٹھ جانا .

عَدَم کو پَہُنچْنا

مر جانا ، دنیا سے اُٹھ جانا .

عَدَم کو رَوانَہ ہونا

مرجانا، دنیا سے اٹھ جانا

عَدَمِ اَدا

نہ ادا کرنا، نہ دینا

عَدَم آباد سِدھارْنا

فوت ہو جانا، مرجانا، انتقال کرجانا

عَدَم کا رَسْتَہ دِکھانا

جان لے لینا، مار دینا

عَدَم کا رَسْتَہ دِیکھنا

مرجانا

عَدَم تَوَجُّہ

بے توجہی، بے پروائی، بے احتیاطی، بے مروتی

عَدَم آباد کا راسْتَہ لینا

فوت ہو جانا، مرجانا، انتقال کرجانا

عَدَمُ النُّطْق

(طب) فُتُورِ نُطق، قوّتِ گوبائی جاتی رہنا

عَدَمِ سَعی

جدوجہد کا نہ ہونا ، کوشش کا نہ ہونا .

عَدَمِ فُرْصَت

مہلت کی کمی، وقت کی نایابی، مہلت کا نہ ہونا

عَدَمِ اِتْمام

ختم نہ ہونا، تکمیل نہ ہونا، انجام نہ پانا

عَدَم آباد کا راسْتَہ دِکھانا

قتل کر دینا مار دینا، موت کے گھاٹ اُتار دینا

عَدَمِ رِواج

دستور کا نہ ہونا، رسم کا نہ ہونا، چلن کا نہ ہونا

عَدَمِ تَصْفِیَہ

فیصلہ نہ ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

عَدَمِ ثَبات

ثابت قدمی کا فقدان، کسی بات یا چیز پر قائم نہ رہنے کا عمل، استحکام کا عدم وجود

عَدَمِ اِقْرار

وعدے کا نہ ہونا

عَدَمِ اِحْضار

حاضر نہ ہونا

عَدَمِ تَکِْمِیل

کامل نہ ہونا، پورا نہ ہونا، ادھورا پن

عَدَمِ تَعْیِین

مقرر یا مخصوص نہ ہونا

عَدَمِ اِعْتِبار

بھروسہ نہ ہونا، اعتماد نہ ہونا

عَدَمِ اِعْتِمَاْدْ

اعتماد نہ ہونا، بھروسہ باقی نہ رہنا

عَدَم واقِفِیَّت

نا واقفیت، بے خبری، لاعلمی

عَدَمِ اَدائِگی

ادا نہ کرنا (قرض وغیرہ)

عَدَمِ تَعاوُن

تعاون یا اعانت نہ کرنا، ایک دوسرے کی مدد نہ کرنا، آپس میں مدد نہ کرنا

عَدَمِ تَعَیُّن

مقرر یا مخصوص نہ ہونا

عَدَمِ اِرْتِباط

ربط کا نہ ہونا، بے جوڑ ہونا

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَمِ تَشاکُل

آپس میں ہم شکل نہ ہونا، یکسانیت نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَم کے معانیدیکھیے

عَدَم

'adam'अदम

اصل: عربی

وزن : 12

مادہ: عَدَم

اشتقاق: عَدَمَ

عَدَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیستی، معدوم ہونے کی حالت، نہ ہونا، نابودگی
  • (بطور سابقہ) کسی کام کے نہ کرنے یا کسی چیز کے نہ ہونے کی حالت، کسی امر کا نہ ہونا، جیسے: عدم پیروی، عدم پیروی، عدم تعمیل، عدم تشدد وغیرہ

شعر

English meaning of 'adam

Noun, Masculine

'अदम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अस्तित्वहीनता, अनस्तित्व, आस्तित्व न होना, मौजूद न होना, न होने की स्थिति, यमलोक, परलोक, शून्य, अभाव
  • हानि, नुक़्सान

    विशेष - 'अदम-ए-तशद्दुद= शांतिपूर्ण संघर्ष - 'अदम-पैरवी= किसी मुक़दमे में आवश्यक कार्यवाही या पैरवी का न होना - 'अदम-ए-ता'मील= किसी के आदेश के अनुसार कार्य न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words