تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک قَدَم" کے متعقلہ نتائج

نیک قَدَم

جس کا گھر میں آنا مبارک ہو، خوش قدم؛ خجستہ گام؛ (مجازاً) بابرکت، مبارک (سبز قدم کے مقابل)

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک قَدَم کے معانیدیکھیے

نیک قَدَم

nek-qadamनेक-क़दम

وزن : 2112

نیک قَدَم کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جس کا گھر میں آنا مبارک ہو، خوش قدم؛ خجستہ گام؛ (مجازاً) بابرکت، مبارک (سبز قدم کے مقابل)
  • مبارک قدم لونڈی، وہ باندی جس کا آنا گھر میں مبارک ہو (نیک شگون کے خیال سے اکثر لونڈی باندیوں کے یہ نام رکھے جاتے تھے)

English meaning of nek-qadam

Persian, Arabic - Adjective

  • auspicious, blessed, fortunate

नेक-क़दम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका आना कल्याणकारी हो, जिस का घर में आना मुबारक हो, शुभ आगमन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک قَدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک قَدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words