تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوابِ عَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوابِ عَدَم کے معانیدیکھیے
خوابِ عَدَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- موت کی نیند، ابدی نیند
شعر
تو کہاں جائے گی کچھ اپنا ٹھکانا کر لے
ہم تو کل خواب عدم میں شب ہجراں ہوں گے
ہے کس کا انتظار کہ خواب عدم سے بھی
ہر بار چونک پڑتے ہیں آواز پا کے ساتھ
وہ سرمستیاں بخش اے رشک شیریں
کہ خسرو کو خواب عدم سے جگا دیں
English meaning of KHvaab-e-'adam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- death
ख़्वाब-ए-'अदम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मौत, मृत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوابِ عَدَم)
خوابِ عَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔