تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیارا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اِکَٹّھا

ایک وقت میں، ایک ساتھ، ایک دفعہ میں

اِکَٹّھا کَرنا

لَشْکَر اِکَٹّھا کَرْنا

فوج جمع کرنا ، سپاہ فراہم کرنا ، بہت سے آدمی جمع کرنا ، بھیڑ لگانا .

مَجمَع اِکَٹّھا کَرنا

بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

جَمْعِیَّتْ اِکَٹّھا کَرنا

لوگوں کو جمع کرنا، اپنے ساتھ بہت سے آدمی ملانا

پَیسا پَیسا کَرکے اِکَٹھا کَرنا

بڑی محنت اور کنجوسی سے روپیہ جمع کرنا

عالَم اِکَٹّھا جَمَع ہونا

(ایک یا بہت) بہت لوگ جمع ہونا، مجمع ہونا

مَواد اِکَٹّھا ہونا

پیپ جمع ہونا

مَواد اِکَٹّھا کَرْنا

سامان اکٹھا کرنا ، مسالا جمع کرنا ، مواد اخذ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیارا کَرْنا کے معانیدیکھیے

پِیارا کَرْنا

pyaaraa karnaaप्यारा करना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: عوامی

پِیارا کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • عزیز سمجھنا، عزیز رکھنا، زیادہ عزیز رکھنا (عموماً ’سے‘ کے ساتھ)
  • کسی چیز کے دینے میں دریغ کرنا (عموماً ’سے‘ کے ساتھ)

English meaning of pyaaraa karnaa

Compound Verb

  • be reluctant in giving something
  • keep dear, deem dear

प्यारा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी चीज़ के देने में आना-कानी करना, हिचकिचाना (प्रायः 'से' के साथ)
  • अधिक प्रिय रखना, प्रिय रखना, प्रिय समझना (प्रायः 'से' के साथ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیارا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیارا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone