تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُورا پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُورا پَڑْنا کے معانیدیکھیے
پُورا پَڑْنا کے اردو معانی
- کامیاب ہونا ، (لڑائی وغیرہ) جیتنا .
- کارگر ہونا .
- کافی ہونا ، ضرورت (تعداد یا مقدار) پوری ہونا .
- واجبی طور پر بسر ہونا ، گزارے کے لائق ہونا .
- ۔ کافی ہونا۔ کمی پوری ہونا۔ ؎ ۲۔ اچھی طرح گزر ہونا۔ فراغت سے گزرنا۔ (فقرہ) یہاں دس روپے میں پورا نہیں پڑتا۔
English meaning of puuraa pa.Dnaa
- suffice
पूरा पड़ना के हिंदी अर्थ
- कारगर होना
- ۔ काफ़ी होना। कमी पूरी होना। २। अच्छी तरह गुज़र होना। फ़राग़त से गुज़रना। (फ़िक़रा) यहां दस रुपय में पूरा नहीं पड़ता
- काफ़ी होना, ज़रूरत (तादाद या मिक़दार) पूरी होना
- कामयाब होना, (लड़ाई वग़ैरा) जीतना
- वाजिबी तौर पर बसर होना, गुज़ारे के लायक़ होना
پُورا پَڑْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُورا پَڑْنا)
پُورا پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔