تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُورا کرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُورا کرنا کے معانیدیکھیے
پُورا کرنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- بجا لانا، نباہنا
- کسی خواہش کی تکمیل کرنا
- ختم کرنا، اتمام کو پہن٘چانا
- کمی پوری کرنا، بسر اوقات کا سامان مہیا کرنا
- (ٹھگوں کی اصطلاح) ٹھگوں کا زمین پر پاؤں سے نشان بنا دینا
English meaning of puuraa karnaa
पूरा करना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- (ठग्गों की भाषा में) ठग्गों का ज़मीन पर पांव से निशान बना देना
- बजा लाना, निबाहना
- समाप्त करना, पूर्ती को पहुंचाना
- किसी इच्छा की पूर्ती करना
- कमी पूरी करना, जीविका का सामान मुहय्या करना
پُورا کرنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُورا کرنا)
پُورا کرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔