تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُورا ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

بَیابان

صحرا، ریگستان، بے آب و گیاہ خطہ

بَیابانی

بیابان سے منسوب، جنْگل کا، جنگلی، جنْگل میں پھرنے پھرانے والا

بَیابان گَرد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابان قُدْس

بیت المقدس کا جنْگل

بَیابان نَوَرْد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابانِ مَرْگ

وہ شخص جو غربت میں مرے اور اس کا کوئی پرسان حال نہ ہو، بیکسی اور کسمپرسی کی حالت میں مرنے والا.

ہُو کا بَیابان

سنسان اور ویران جگہ ۔

عَرُوسانِ بَیابان

لدوا اونٹ

جَنْگَل بَیابان

اردو، انگلش اور ہندی میں پُورا ڈالْنا کے معانیدیکھیے

پُورا ڈالْنا

puuraa Daalnaaपूरा डालना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: فقرہ عوامی

پُورا ڈالْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کمی کو پورا کرنا
  • گزارا کرنا، انجام کو پہنچانا، نباہنا

English meaning of puuraa Daalnaa

Compound Verb

  • to bring to an end, to fulfill
  • fill the gap, make good the deficit

पूरा डालना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • गुज़ारा करना, परिणाम को पहुंचाना, निबाहना
  • कमी को पूरा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُورا ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُورا ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone