تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُوچھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُوچھ کے معانیدیکھیے
پُوچھ کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- پرسش، باز پرس، استفسار، دریافت، واقفیت
- پُون٘چھ
- عزت، آؤ بھگت، قدر
- مونث۔ تلاش، خواہش، طلب، حرمت، توقیر، اردو میں تنہا مستعمل نہیں ہے
اسم، مذکر
- پوچھا، تہ، استر
شعر
پوچھ لیتے وہ بس مزاج مرا
کتنا آسان تھا علاج مرا
تجھے کس بات کا غم ہے وہ اتنا پوچھ لیں مجھ سے
وہ اتنا پوچھ لیں مجھ سے تو پھر کس بات کا غم ہے
دل مضطر سے پوچھ اے رونق بزم
میں خود آیا نہیں لایا گیا ہوں
English meaning of puuchh
Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine
- ask, enquire
- inquiry, question
- respect, regard
पूछ के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चाह। तलब। जरूरत।
- पूछने की क्रिया या भाव। जिज्ञासा।
- आदर; इज़्ज़त; सम्मान
- पूछने या पूछे जाने की क्रिया या भाव; जिज्ञासा।
پُوچھ کے مترادفات
پُوچھ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُوچھ)
پُوچھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔