تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُر" کے متعقلہ نتائج

نِواء

گھمنڈ ، ناز ، فخر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُر کے معانیدیکھیے

پُر

purपुर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

پُر کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ، سابقہ

  • (ف‏‏، خالی کا مقابل‏، بہت) صفت: بہت‏، لبریز‏، کامل اردو میں گوڑ کی آواز کو کہتے ہیں۔ بعض شعرائے لکھنؤ دم کے پہلو سے بچنے کے لئے ابتدائے کلام میں ان الفاظ کے استمعال سے پرہیز کرتے ہیں، جن کی ابتداء میں پُر ہوتا ہے
  • (ہ) مذکر: چمڑے کا بڑا ڈول جس سے آبپاشی کرتے ہیں
  • بیج بونے کی ایک قسم کی قیف، اکری، مالا، انکری، اورنا، بواک ٹکی، بانسا، چانٹری، سیل، کر، کوڈھ ، نال
  • چمڑے کا بڑا ڈول جس سے عموماً ڈھیکلی وغیرہ کے ذریعے آب پاشی کے لیے پانی کھینچا جاتا ہے
  • شہر، فصیل دار شہر، قلعہ ؛ گان٘و،کھیڑا، محلہ، بستی، بڑی ہستی (عموماً مرکبات میں مستعمل)
  • گوز یا ریح کی ہلکی آواز

فعل متعلق

  • بہت‏، بہت زیادہ‏، پوری طرح

صفت

  • بھرا ہوا، لبریز، معمور

شعر

English meaning of pur

Noun, Masculine, Suffix, Prefix

  • city or town, village
  • complete, full, full of, exceeding, abounding in, quite
  • full, complete

पुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय, उपसर्ग

  • भरपूर; पूरा; भरा हुआ; पूर्ण, जैसे- ज़ोर, जोश।
  • भरा हुआ,
  • पुर1 (सं.)

विशेषण

  • भरा हुआ, पूर्ण, भरपूर, पुरा।

پُر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone