تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَواب" کے متعقلہ نتائج

پوتْڑوں کا نَواب

پیدائشی امیر ، خاندانی رئیس ، امیر زادہ .

نَیا نَواب بَننا

مفت کی ہاتھ لگی ہوئی دولت کو خوب اُڑانا

باپ بَنیا، پُوت نَواب

کمینے شیخی باز کی نسبت کہتے ہیں کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرتا ہے

نَئے نَواب آسْمان پَر داغ

۔مثل۔ اس نو دولت کی نسبت بولتے ہیں جو بہت غرور کرے۔

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری

اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .

ٹاٹ کی لَنْگوٹی نَواب سے یاری

اردو، انگلش اور ہندی میں نَواب کے معانیدیکھیے

نَواب

navaabनवाब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نابَ

نَواب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) نائب سلطان، وائسرائے، گورنر
  • شہزادہ
  • کسی علاقے یا لشکر وغیرہ کا سردار، شہ سوار، بہادر سپہ سالار
  • (لفظاً) بہت نیابت کرنے والا
  • قائم مقام، نائب
  • بہت سے نائب، نائبین اعظم، بہت سے حاکم، بادشاہ کے قائم مقام لوگ
  • حاکم، صوبہ دار، عامل، ناظم، وزیر، نگراں
  • بادشاہ، راجا نیز برطانوی ہند میں مسلم ریاستوں کے فرمانرواؤں کا ایک خطاب
  • (مجازاً) دولت اڑانے والا، فضول خرچ نیز شیخی میں آجانے والا
  • نو دولتیا
  • خاندانی امیر، دولت مند شخص، بڑا جاگیردار

شعر

English meaning of navaab

Noun, Masculine

  • (metaphorical) a governor (of a town or district), a viceroy, a lord
  • a prince
  • nawab, nabob, lord, baron, ruler of a state, governor of a town or district

नवाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी प्रदेश का मुसलमान शासक, जैसे रामपुर के नवाब
  • बादशाह की ओर से नियुक्त किसी प्रदेश का प्रधान शासक
  • रईस, पदाधिकारी, राजपाल, उपाधिकारी, धनवान, शासकों का वंशज
  • मुगलकाल से प्रचलित एक उपाधि जो किसी क्षेत्र के स्वामियों या धनियों को दी जाती थी
  • वे राज्याधिकारी जो किसी सूबे के प्रशासक नियुक्त होते थे
  • धनसंपन्न व्यक्ति

نَواب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words