تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَواڑ" کے متعقلہ نتائج

نَواڑا

بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی

نِواڑہ

بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی

نِواڑ باف

نواڑ بننے والا ، پلنگ بننے والا ۔

نِواڑ کَسْنا

پلنگ کی نواڑ کو کھینچ کر مضبوطی سے باندھنا ۔

نِواڑِ ریشْمی

ریشمی سوت جس سے شال بنی جاتی تھی ۔

نِواڑی مُولی

(نباتیات) ایک قسم کی مولی جو کرم کلے کے خاندان سے ہے ۔

نِواڑی پَلَنْگ

۔(دہلی) مذکر۔ نواڑ کا بنا ہوا پلنگ۔(مراۃ العروس) بیٹیوں کو تو ڈھنگ کے نواڑی پلنگ بھی نہ جڑے۔

نِواڑی

۔ رک : نوار ، سوت کی پٹی ، فیتہ ۔

نِواڑا

بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی

نِواڑا کھیلنا

چھوٹی ناؤ پر سوار ہوکر دریا کی سیرکرنا

نِواڑی کا پُھول

رک : نواری (۲)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَواڑ کے معانیدیکھیے

نَواڑ

navaa.Dनवाड़

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: بنائی

  • Roman
  • Urdu

نَواڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موٹے ڈوروں کی عموماً گرہ، سوا گرہ (ڈھائی تین انچ) چوڑی بنی ہوئی لمبی پٹی، جو پلنگ بننے کے لئے تیار کی جاتی ہے، سوت کا موٹا اور چوڑا فیتہ

Urdu meaning of navaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • moTe Doro.n kii umuuman girah, sivaa girah (Dhaa.ii tiin inch) chau.Dii banii hu.ii lambii paTTii, jo palang banne ke li.e taiyyaar kii jaatii hai, svat ka moTaa aur chau.Daa fiita

English meaning of navaa.D

Noun, Feminine

  • webbing, thick broad tape

नवाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत मोटे सूत की बनी हुई चौड़ी पट्टी जिससे पलंग आदि बुने जाते हैं; निवार।

نَواڑ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَواڑا

بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی

نِواڑہ

بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی

نِواڑ باف

نواڑ بننے والا ، پلنگ بننے والا ۔

نِواڑ کَسْنا

پلنگ کی نواڑ کو کھینچ کر مضبوطی سے باندھنا ۔

نِواڑِ ریشْمی

ریشمی سوت جس سے شال بنی جاتی تھی ۔

نِواڑی مُولی

(نباتیات) ایک قسم کی مولی جو کرم کلے کے خاندان سے ہے ۔

نِواڑی پَلَنْگ

۔(دہلی) مذکر۔ نواڑ کا بنا ہوا پلنگ۔(مراۃ العروس) بیٹیوں کو تو ڈھنگ کے نواڑی پلنگ بھی نہ جڑے۔

نِواڑی

۔ رک : نوار ، سوت کی پٹی ، فیتہ ۔

نِواڑا

بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی

نِواڑا کھیلنا

چھوٹی ناؤ پر سوار ہوکر دریا کی سیرکرنا

نِواڑی کا پُھول

رک : نواری (۲)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَواڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَواڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone