تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر کے معانیدیکھیے
پُر کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ، سابقہ
- (ف، خالی کا مقابل، بہت) صفت: بہت، لبریز، کامل اردو میں گوڑ کی آواز کو کہتے ہیں۔ بعض شعرائے لکھنؤ دم کے پہلو سے بچنے کے لئے ابتدائے کلام میں ان الفاظ کے استمعال سے پرہیز کرتے ہیں، جن کی ابتداء میں پُر ہوتا ہے
- (ہ) مذکر: چمڑے کا بڑا ڈول جس سے آبپاشی کرتے ہیں
- بیج بونے کی ایک قسم کی قیف، اکری، مالا، انکری، اورنا، بواک ٹکی، بانسا، چانٹری، سیل، کر، کوڈھ ، نال
- چمڑے کا بڑا ڈول جس سے عموماً ڈھیکلی وغیرہ کے ذریعے آب پاشی کے لیے پانی کھینچا جاتا ہے
- شہر، فصیل دار شہر، قلعہ ؛ گان٘و،کھیڑا، محلہ، بستی، بڑی ہستی (عموماً مرکبات میں مستعمل)
- گوز یا ریح کی ہلکی آواز
فعل متعلق
- بہت، بہت زیادہ، پوری طرح
صفت
- بھرا ہوا، لبریز، معمور
شعر
بوسے میں ہونٹ الٹا عاشق کا کاٹ کھایا
تیرا دہن مزے سیں پر ہے پے ہے کٹورا
پر ہوں میں شکوے سے یوں راگ سے جیسے باجا
اک ذرا چھیڑئیے پھر دیکھیے کیا ہوتا ہے
English meaning of pur
Noun, Masculine, Suffix, Prefix
- city or town, village
- complete, full, full of, exceeding, abounding in, quite
- full, complete
पुर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय, उपसर्ग
- भरपूर; पूरा; भरा हुआ; पूर्ण, जैसे- ज़ोर, जोश।
- भरा हुआ,
- पुर1 (सं.)
विशेषण
- भरा हुआ, पूर्ण, भरपूर, पुरा।
پُر کے مترادفات
پُر کے متضادات
پُر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر)
پُر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔