تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُگ ٹُوٹا اور نَرْد ماری گَئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُگ ٹُوٹا اور نَرْد ماری گَئی کے معانیدیکھیے
جُگ ٹُوٹا اور نَرْد ماری گَئی
jug TuuTaa aur nard maarii ga.ii•जुग टूटा और नर्द मारी गई
نیز - جُگ ٹُوٹا اورنَرْد مَری, جُگ ٹُوٹا نَرْد مری
ضرب المثل
جُگ ٹُوٹا اور نَرْد ماری گَئی کے اردو معانی
- آپس میں نفاق ہوتے ہی تباہی آ جاتی ہے
- نفاق کی مذمّت میں کہتے ہیں یعنی اتفاق نہ رہنے سے شیرازہ ابتر ہو جاتا ہے
-
چوسر کا قاعدہ ہے کہ جب تک دو گوٹیں ایک ہی خانے میں رہتی ہیں ان کو نہیں مار سکتے جہاں الگ الگ ہوئیں ماری گئیں
مثال - ہاں یہ مشہور ہے کہ جگ ٹوٹا اور نرد مری ورنہ جگ کا مارنا یہ کس کی بساط ہے۔( ۱۹۲۱، گاڑھے خان کا دکھڑا، ۳)
जुग टूटा और नर्द मारी गई के हिंदी अर्थ
- आपस में फूट होते ही तबाही आ जाती है
- चौसर का नियम है कि जब तक दो गोटें एक ही ख़ाने में रहती हैं उन को नहीं मार सकते जहाँ अलग अलग हुईं मारी गईं
- फूट एवं आपसी बैर की निंदा में कहते हैं अर्थात भाईचारा न रहने से सारी व्यवस्था एवं अखंडता समाप्त हो जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُگ ٹُوٹا اور نَرْد ماری گَئی)
جُگ ٹُوٹا اور نَرْد ماری گَئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔