تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلان" کے متعقلہ نتائج

پَلان

زمین کا خالی ٹکڑا، جو دو کاشت شدہ ٹکروں کے درمیان اگلی فصل کے لیے چھوڑا جائے

پَلانی

چنیپر، پان کی شکل کا ایک زیور، جو عورتیں پیر میں پنجے کے اوپر پہنتی ہیں

پَلانا

گانا، بجانا، الاپنا، شور کرنا

پَلانڈو

پیاز

پَلانْنا

گھوڑوں پر زین بیلوں پر جھول یا گدھوں پر پالان ڈالنا، کسنا

پِلانا

پینا نمبر (۱) کامتعدی.

پِلْہَن

تلی، طحال

پِلانے والا

کوئی چیز نوش کرانے والا، ساقی

پَلِہْنڈا

آبدار خانہ، وہ جگہ جہاں پینے کا پانی فراہم کیا جائے۔

پَلِہَنْڈی

۔ (ھ۔ اول مذکر۔ دوم مونث ۔ گھڑونچی۔ تپائی۔

گِرے کَھم پَلان بھاری

ساری مصیبت غریب کے سر آکے پڑتی ہے .

جَنگی پِلان

جنْگ سےمتعلق منصوبہ ، جنْگ سے متعلق وہ امور جو اُسے پایۂ تکمیل تک پہنْچانے کے لیے کیے گیے ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلان کے معانیدیکھیے

پَلان

palaanपलान

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَلان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کا خالی ٹکڑا، جو دو کاشت شدہ ٹکروں کے درمیان اگلی فصل کے لیے چھوڑا جائے
  • گدی یا چار جامہ، جو جانوروں کی پیٹھ پر لادنے یا چڑھانے کے لیے کسا جاتا ہے
  • گھوڑے وغیرہ کی پیٹھ پر کسی جانے والی گدی، زین، کاٹھی

Urdu meaning of palaan

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin ka Khaalii Tuk.Daa, jo do kaashat shuudaa Takkro.n ke daramyaan aglii fasal ke li.e chho.Daa jaaye
  • gaddii ya chaar jaama, jo jaanavro.n kii piiTh par laadne ya cha.Dhaane ke li.e kasaa jaataa hai
  • gho.De vaGaira kii piiTh par kisii jaane vaalii gaddii, ziin, kaaThii

पलान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भुमि का ख़ाली टुकड़ा जो दो बार खेती दुए टुकड़ों के मध्य अगली फ़सल के लिए छोड़ा जाये
  • गद्दी या चार जामा जो जानवरों की पीठ पर लादने या चढ़ाने के लिए कसा जाता है
  • घोड़े आदि की पीठ पर कसी जाने वाली गद्दी, ज़ीन, काठी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَلان

زمین کا خالی ٹکڑا، جو دو کاشت شدہ ٹکروں کے درمیان اگلی فصل کے لیے چھوڑا جائے

پَلانی

چنیپر، پان کی شکل کا ایک زیور، جو عورتیں پیر میں پنجے کے اوپر پہنتی ہیں

پَلانا

گانا، بجانا، الاپنا، شور کرنا

پَلانڈو

پیاز

پَلانْنا

گھوڑوں پر زین بیلوں پر جھول یا گدھوں پر پالان ڈالنا، کسنا

پِلانا

پینا نمبر (۱) کامتعدی.

پِلْہَن

تلی، طحال

پِلانے والا

کوئی چیز نوش کرانے والا، ساقی

پَلِہْنڈا

آبدار خانہ، وہ جگہ جہاں پینے کا پانی فراہم کیا جائے۔

پَلِہَنْڈی

۔ (ھ۔ اول مذکر۔ دوم مونث ۔ گھڑونچی۔ تپائی۔

گِرے کَھم پَلان بھاری

ساری مصیبت غریب کے سر آکے پڑتی ہے .

جَنگی پِلان

جنْگ سےمتعلق منصوبہ ، جنْگ سے متعلق وہ امور جو اُسے پایۂ تکمیل تک پہنْچانے کے لیے کیے گیے ہوں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone