تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِلا" کے متعقلہ نتائج

جِلا

۔(ع) مونث۔ رنگ اتار کر جِلا کرنا۔ چمک۔ روشنی۔ صیقل صیفائی۔

جِلا ہونا

قلعی ہونا،صیقل ہونا ، پالش ہونا

جِلانا

مردے کو زندہ کرنا، جان ڈالنا، زندگی دینا

جِلاوَنا

رک : جلانا ۔

جِلا کَر

۔رونق دینا۔ چمکانا۔ اجالنا۔ آب دینا۔ صیقل کرنا۔ آئینہ کی چمک کو ترکیب سے ترقی دینا۔

جِلاتِن

ایک چپکنے والی چیزجسے ہڈیوں کےلیس دار چپکنے والے مادے ( جلاٹین) سے بناتے ہیں عموماََ لکڑی وغیرہ جوڑنے میں اور تہ چڑھانے کے لیے ہوتی ہے نشاستے اور شکر سے بھی تیار کی جاتی ہےبعض کھانوں میں بھی شامل کرتے ہیں۔

جِلاٹِن

رک : جلاتین

جِلاطِینی

رک : جلا تینی ۔

جِلاٹِینی

جلاٹین (رک) سے منسوب یا متعلق ، جلاٹین والا۔

جِلا دار

آب دار ، چمکدار ، صیقل کیا ہوا ، قلعی والا۔

جِلا کار

پالش کرنے والا، پالش کا برش، جلا ساز، صیقل گر

جِلا ساج

धातुओं के बरतनों, हथियारों आदि पर ओप चढ़ानेवाला कारीगर

جِلاٹِین

جلا تین

جِلاطِین

رک : جلاٹین ۔

جِلا ساز

صیقل گر، اجالنے والا

جِلا پانا

ابھر کر سامنے آنا۔

جِلا سازی

جلا ساز(رک) کا اسم کیفیت ، جلا دینا ، چمکانے یا شفاف بنانے کا عمل۔

جِلا پَیما

glossmeter

جِلا بَخْشْنا

چمکانا، صیقل کرنا

جِلا پَیدا کَرْنا

چمک پیدا کرنا ؛ چمک دار بنانا ، روپ دار بنانا۔

جِلاطِینی غِلاف

لیسدار اور چپچپا خول ۔

جِلاٹِین مَحْلُول

جلاٹین میں حل کیے ہوئے کیمیاوی جزوں کا مجموعہ۔

جِلاطِینی پوشِش

بعض حالات کے تحت بکٹیریا ایک دوسرے سے جڑے ہوئے جلاطینی پوشش میں پائے جاتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جِلا کے معانیدیکھیے

جِلا

jilaaजिला

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جِلا کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • ۔(ع) مونث۔ رنگ اتار کر جِلا کرنا۔ چمک۔ روشنی۔ صیقل صیفائی۔
  • جھلک ، چمک ، جلوہ۔
  • چمک ،صیقل ،صفائی ، آب و تاب۔

Urdu meaning of jilaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(e) muannas। rang utaar kar jilaa karnaa। chamak। roshnii। saiqal siifaa.ii
  • jhalak, chamak, jalvaa
  • chamak, saiqal, safaa.ii, aab-o-taab

English meaning of jilaa

Arabic - Noun, Feminine

  • brightness, polishing, splendour, lustre, enamel
  • shining

जिला के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अच्छी तरह साफ करके खूब चमकाने की क्रिया या भाव।
  • उक्त प्रकार से उत्पन्न की हुई चमक-दमक। ओप। क्रि० प्र०-करना।-देना। पुं० [अ० जिल] १. प्रदेश। प्रांत। २. आज-कल किसी राज्य का वह छोटा विभाग जो किसी एक प्रधान अधिकारी (कलक्टर या डिप्टी कमिश्नर) की देख-रेख में हो और जिसमें कई तहसीलें हों।
  • शनी, सफ़ाई, चमक
  • आभा, प्रभा, चमक, सैक़ल, बर्तनों या हथियारों की चमक ।।
  • रगड़कर या माँजकर चमकाना
  • रौशनी
  • पॉलिश या रोगन आदि से चमकाने की क्रिया
  • चमक-दमक।

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • = जिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِلا

۔(ع) مونث۔ رنگ اتار کر جِلا کرنا۔ چمک۔ روشنی۔ صیقل صیفائی۔

جِلا ہونا

قلعی ہونا،صیقل ہونا ، پالش ہونا

جِلانا

مردے کو زندہ کرنا، جان ڈالنا، زندگی دینا

جِلاوَنا

رک : جلانا ۔

جِلا کَر

۔رونق دینا۔ چمکانا۔ اجالنا۔ آب دینا۔ صیقل کرنا۔ آئینہ کی چمک کو ترکیب سے ترقی دینا۔

جِلاتِن

ایک چپکنے والی چیزجسے ہڈیوں کےلیس دار چپکنے والے مادے ( جلاٹین) سے بناتے ہیں عموماََ لکڑی وغیرہ جوڑنے میں اور تہ چڑھانے کے لیے ہوتی ہے نشاستے اور شکر سے بھی تیار کی جاتی ہےبعض کھانوں میں بھی شامل کرتے ہیں۔

جِلاٹِن

رک : جلاتین

جِلاطِینی

رک : جلا تینی ۔

جِلاٹِینی

جلاٹین (رک) سے منسوب یا متعلق ، جلاٹین والا۔

جِلا دار

آب دار ، چمکدار ، صیقل کیا ہوا ، قلعی والا۔

جِلا کار

پالش کرنے والا، پالش کا برش، جلا ساز، صیقل گر

جِلا ساج

धातुओं के बरतनों, हथियारों आदि पर ओप चढ़ानेवाला कारीगर

جِلاٹِین

جلا تین

جِلاطِین

رک : جلاٹین ۔

جِلا ساز

صیقل گر، اجالنے والا

جِلا پانا

ابھر کر سامنے آنا۔

جِلا سازی

جلا ساز(رک) کا اسم کیفیت ، جلا دینا ، چمکانے یا شفاف بنانے کا عمل۔

جِلا پَیما

glossmeter

جِلا بَخْشْنا

چمکانا، صیقل کرنا

جِلا پَیدا کَرْنا

چمک پیدا کرنا ؛ چمک دار بنانا ، روپ دار بنانا۔

جِلاطِینی غِلاف

لیسدار اور چپچپا خول ۔

جِلاٹِین مَحْلُول

جلاٹین میں حل کیے ہوئے کیمیاوی جزوں کا مجموعہ۔

جِلاطِینی پوشِش

بعض حالات کے تحت بکٹیریا ایک دوسرے سے جڑے ہوئے جلاطینی پوشش میں پائے جاتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone