تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیْر" کے متعقلہ نتائج

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

تَمَنّائی

۱. آرزو مند ، مشتاق.

تَمَنّا خواہ

آرزو مند، امیدوار، طلبگار

تَمَنّائی ہونا

چاہنا، خواہش کرنا، متمنی ہونا

تَمَنّا کَش

خواہشمند، پُراشتیاق، آرزو مند (ہونا کے ساتھ)

تَمَنّا جَگانا

آرزو کرنا ، دل میں کوئی خواہش اور طلب پیدا کرنا.

تَمَنّائے شِعْر

تَمَنّا نِکَلْنا

رک : تمنا نکالنا جس کا یہ لازم ہے

تَمَنّا نِکالْنا

آرزو پوری کرنا، خواہش پوری کرنا

تَمَنّا بَرْ آنا

آرزو یا خواہش کا پورا ہونا

تَمَنّا بَر لانا

ارمان نکالنا، خواہش پوری کرنا

تَمَنّائے عاشِقی

تَمَنّا اُمَنْڈ آنا

دل میں کسی خواہش یا آرزو کا پیدا ہونا

تَمَنّائے دِلِی

دل کی خواہش

تَمَنّائے خام

ایسی تمنا جس کے پورا ہونے کا امکان کم ہو

تَمَنّائیں بَر آنا

خواہشیں یا آرزوئیں پوری ہونا

اِظْہارِ تَمَنّا

اِعْلانِ تَمَنّا

تَعْمِیرِ تَمَنّا

عَرْضِ تَمَنّا

اظہارِ مدعا، خواہش کا اظہار

نیک تَمَنّا

نیک ارادہ، نیک نیتی نیز دعا

بے تَمَنّا

جس کے دل میں کوئی خواہش نہ ہو، ناامید، مایوس

باعِثِ خُونِ تَمَنّا

تَپِ عِشْقِ تَمَنّا

شَجَرِ تَمَنّا

شجر کا استعارہ امید سے کرتے ہیں

حرُوُفِ تَمَنّا

رک : حرف تمّنا .

نَخْلِ تَمَنّا

خواہشوں کا شجر، آرزو کا شجر

شَجَرِ تَمَنّا بار آوَر ہونا

امید پوری ہونا

شَجَرِ تَمَنّا بے بَرْگ و بار ہونا

نا امیدی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیْر کے معانیدیکھیے

پِیْر

piirपीर

وزن : 21

موضوعات: دینیات تصوف

پِیْر کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • بوڑھا، ضعیف، معمّر
  • پرانا، قدیم
  • چالاک، گروگھنٹال، خرانٹ
  • (تصوف) مرشد، گرو، بزرگ
  • (اسماعیلیہ) رہنما، ہادی، ملا
  • استاد، معلم
  • وہ خیالی بزرگ جس کے نام پر ضعیف الاعتقاد لوگ منت مانتے ہیں اور اس کے فرضی نام کے ساتھ لفظ پیر استعمال کرتے ہیں

ہندی - اسم، مذکر

  • اتوار کے بعد کا دن، دوشنبہ، سوموار

شعر

English meaning of piir

Persian - Adjective

  • old man, aged person
  • old, ancient
  • cunning and shrewd person
  • ( Mysticism) saint, spiritual guide, mystic
  • (Ismailiya) clergyman of the Ismailis, founder or head of a religious order, holy man
  • instructer, master, teacher

Hindi - Noun, Masculine

पीर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • बूढ़ा, वृद्ध
  • पुराना, प्राचीन, पुरातन
  • चालाक, गुरूघंटाल, ख़ुर्राँट
  • (सूफ़ीवाद) गुरू, मार्गदर्शक
  • (इस्माईलिया) परलोक का मार्ग दर्शक, धर्म गुरु, अध्यात्मिक गुरु
  • गुरू, शिक्षक
  • वह काल्पनिक बुज़ुर्ग जिसके नाम पर विश्रंभी लोग मन्नत मानते हैं और उसके काल्पनिक नाम के साथ 'पीर' शब्द का प्रयोग करते हैं

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोमवार का दिन, इतवार के बाद का दिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone