تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیْلا کے معانیدیکھیے
پِیْلا کے اردو معانی
صفت
- زرد، زعفرانی، کیسری
- ( مجازاً) مر جھایا ہوا، پھیکا، اداس (چہرہ)
- شطرنج کا مہرہ ہاتھی
- اناج کی ایک قسم، چنا
- مرض یرقان
شعر
کم روشن اک خواب آئینہ اک پیلا مرجھایا پھول
پس منظر کے سناٹے میں ایک ندی پتھریلی سی
جانے کس کو ڈھونڈنے داخل ہوا ہے جسم میں
ہڈیوں میں راستہ کرتا ہوا پیلا بخار
گئے موسم کا اک پیلا سا پتا شاخ پر رہ کر
نہ جانے کیا بتانا چاہتا ہے ان بہاروں کو
English meaning of piilaa
Adjective
- yellow, pale
- ( Metaphorically) sadness, insipidity
- the elephant of chess
- a species of grain or chick-pea (chana),
- jaundice disease
पीला के हिंदी अर्थ
پِیْلا کے مترادفات
پِیْلا کے قافیہ الفاظ
پِیْلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیْلا)
پِیْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔