تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام لِیلا" کے متعقلہ نتائج

رام لِیلا

دسھرے کا میلا، رام چندر جی کی فتح یابی کی نقل جو ہندو کنوار کے مہینے میں کرتے ہیں، اجودھیا میں رقم حادثات پر مبنی ہونے والا ناٹک، اجودھیا کے راجا دشرتھ کے بڑے بیٹے رام کے کردار کا عمل

رام لِیلا کا میلا

(ہندو) وہ میلہ جو دسہرہ کے موقع پر اُس میدان میں لگتا ہے جس میں رام لِیلا کھیلا جاتا ہے

رام کی لِیلا

خُدا کی قُدرت ، رام کی مایا ، فِطرت ، نیچر .

اردو، انگلش اور ہندی میں رام لِیلا کے معانیدیکھیے

رام لِیلا

raamliilaaरामलीला

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رام لِیلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دسھرے کا میلا، رام چندر جی کی فتح یابی کی نقل جو ہندو کنوار کے مہینے میں کرتے ہیں، اجودھیا میں رقم حادثات پر مبنی ہونے والا ناٹک، اجودھیا کے راجا دشرتھ کے بڑے بیٹے رام کے کردار کا عمل

شعر

Urdu meaning of raamliilaa

  • Roman
  • Urdu

  • dasahre ka melaa, raam chandr jii kii fathayaabii kii naqal jo hinduu kanvaar ke mahiine me.n karte hain, ajodhyaa me.n raqam haadisaat par mabnii hone vaala naaTk, ajodhyaa ke raajaa dashrath ke ba.De beTe raam ke kirdaar ka amal

English meaning of raamliilaa

Noun, Feminine

  • a Hindu festival, Hindu festival, a play that narrates the deeds of Ram

रामलीला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राम की क्रीड़ा, रामायण में वर्णित घटनाओं के आधार पर होने वाला अभिनय या नाटक, अयोध्या के राजा दशरथ के ज्येष्ठ पुत्र राम के चरित्र का अभिनय, दसहरे का मेला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رام لِیلا

دسھرے کا میلا، رام چندر جی کی فتح یابی کی نقل جو ہندو کنوار کے مہینے میں کرتے ہیں، اجودھیا میں رقم حادثات پر مبنی ہونے والا ناٹک، اجودھیا کے راجا دشرتھ کے بڑے بیٹے رام کے کردار کا عمل

رام لِیلا کا میلا

(ہندو) وہ میلہ جو دسہرہ کے موقع پر اُس میدان میں لگتا ہے جس میں رام لِیلا کھیلا جاتا ہے

رام کی لِیلا

خُدا کی قُدرت ، رام کی مایا ، فِطرت ، نیچر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام لِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام لِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone