تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتِیلا" کے متعقلہ نتائج

پَتِیلا

دھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں، ایک قسم کا دیگچہ، چھوٹی دیگ، بڑے مُنھ کا دیگچہ

کوٹھی دار پَتِیلا

(ٹھٹیرا گری) ایسا دیغچہ جس کا من٘ھ چھوٹا اور پیٹ گھیر دار ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتِیلا کے معانیدیکھیے

پَتِیلا

patiilaaपतीला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

دیکھیے: پَتِیلَہ

  • Roman
  • Urdu

پَتِیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں، ایک قسم کا دیگچہ، چھوٹی دیگ، بڑے مُنھ کا دیگچہ
  • کھیت کی جڑیں صاف کرنے اور زمین ہموار کرنے کا ہل، پتوی، پتری، پرون٘تھا، بین٘گا

Urdu meaning of patiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhaat ka khule munh aur phaile hu.e peT ka bartan jis me.n saalan vaGaira pakaate hain, ek kism ka degacha, chhoTii deG, ba.De munah ka degacha
  • khet kii ja.De.n saaf karne aur zamiin hamvaar karne ka hal, patvii, putrii, pro natthaa, biingaa

English meaning of patiilaa

Noun, Masculine

  • a large stewpot, a big pot for cooking, a cauldron of copper or brass

पतीला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताँबें, पीतल आदि का ऊँचे तथा खड़े किनारेवाला और गोल घेरेवाला एक प्रसिद्ध बरतन, छोटी देग़, देगचा, ताँबे, पीतल या एल्यूमिनियम आदि का गोल आकार का ऊँचे तथा खड़े किनारे वाला एक प्रसिद्ध पात्र
  • खेत की जड़ें साफ़ करने और ज़मीन बराबर करने का हल

پَتِیلا کے مترادفات

پَتِیلا کے متضادات

پَتِیلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتِیلا

دھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں، ایک قسم کا دیگچہ، چھوٹی دیگ، بڑے مُنھ کا دیگچہ

کوٹھی دار پَتِیلا

(ٹھٹیرا گری) ایسا دیغچہ جس کا من٘ھ چھوٹا اور پیٹ گھیر دار ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone