تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے سے پِیلا ہونا" کے متعقلہ نتائج

سونے سے پِیلا ہونا

بہت زیادہ زیور پہنے ہونا ، سر سے پان٘و تک زیور میں لدنا.

سونے سے لَدے ہونا

بہت سا زیور پہنے ہونا

سونے کی سَہْرے سے بِیاہ ہونا

دولت مند گھرانے میں بیاہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے سے پِیلا ہونا کے معانیدیکھیے

سونے سے پِیلا ہونا

sone se piilaa honaaसोने से पीला होना

محاورہ

سونے سے پِیلا ہونا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ زیور پہنے ہونا ، سر سے پان٘و تک زیور میں لدنا.

सोने से पीला होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत अधिक आभूषण पहने होना, सिर से पाँव तक आभूषणों से ढका रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے سے پِیلا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے سے پِیلا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words