تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیلا پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

پِیلا پَڑنا

(خشکی یا کسی بیماری کے سبب سے) پودوں کا خشک ہوجانا ، زرد ہوجانا ، مرجھا جانا ، کملا جانا .

رَنگ پِیلا پَڑنا

رنگ فق ہونا ، خوف زدہ ہونا .

نِیلا پِیلا پَڑنا

چہرے کا رنگ تبدیل ہونا ، چہرے پر تغیر آنا (عموماً خوف یا بخار وغیرہ سے) .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیلا پَڑنا کے معانیدیکھیے

پِیلا پَڑنا

piilaa pa.Dnaaपीला पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پِیلا پَڑنا کے اردو معانی

  • (خشکی یا کسی بیماری کے سبب سے) پودوں کا خشک ہوجانا ، زرد ہوجانا ، مرجھا جانا ، کملا جانا .
  • انسان کی جلد کا رنْگ زرد ہوجانا (خون کی کمی یا خوف کے سبب) : افسردہ ہوجانا.

Urdu meaning of piilaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Khushkii ya kisii biimaarii ke sabab se) paudo.n ka Khushak hojaana, zard hojaana, murjhaa jaana, kamla jaana
  • insaan kii jald ka ran॒ga zard hojaana (Khuun kii kamii ya Khauf ke sabab) ha afsurda hojaana

पीला पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (ख़ुशकी या किसी बीमारी के सबब से) पौदों का ख़ुशक होजाना, ज़र्द होजाना, मुरझा जाना, कमला जाना
  • इंसान की जल्द का रन ज़र्द होजाना (ख़ून की कमी या ख़ौफ़ के सबब) : अफ़्सुर्दा होजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیلا پَڑنا

(خشکی یا کسی بیماری کے سبب سے) پودوں کا خشک ہوجانا ، زرد ہوجانا ، مرجھا جانا ، کملا جانا .

رَنگ پِیلا پَڑنا

رنگ فق ہونا ، خوف زدہ ہونا .

نِیلا پِیلا پَڑنا

چہرے کا رنگ تبدیل ہونا ، چہرے پر تغیر آنا (عموماً خوف یا بخار وغیرہ سے) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیلا پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیلا پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone