تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُھوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوار کے معانیدیکھیے
پُھوار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بارش کی مہین بوندیں، چھوٹے قطرے
- ایک قسم کا مہین کپڑا جس پر چھوٹی بندکیاں ہوتی ہیں
- بندکیاں، کڑھائی یا کشیدہ کاری کا نمونہ، ڈیزائن، پھلکاری، پھول
- چھینٹے کے ذریعے پھیلانے رنگنے یا بکھیرنے کا عمل، اسپرے، چھڑکاؤ
شعر
وہ نرم لہجے میں کچھ تو کہے کہ لوٹ آئے
سماعتوں کی زمیں پر پھوار کا موسم
دل میں آگ لگا جاتا ہے یہ بن یار بہار کا موسم
ایک تپش بھی ہوتی ہے اس ٹھنڈی سی پھوار کے پیچھے
پیار کا گیت اندھیروں پہ اجالوں کی پھوار
اور نفرت کی صدا شیشے پہ پتھر برسے
English meaning of phuvaar
Noun, Feminine
- small spot or drop
- shower, fine spray, light rain in tiny drops
- small fine rain, drizzle
- mist, fog
- a kind of thin cloth having small dots on it, fine flowery embroidery on cloth
फुवार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बारिश की महीन-महीन बूँदें, छोटे-छोटे क़तरे
- एक प्रकार का महीन कपड़ा जिस पर छोटी-छोटी बुंदकियाँ होती हैं
-
बुंदकियाँ, कढ़ाई या कशीदाकारी का नमूना, डिज़ाइन, फुलकारी, फूल
विशेष - कशीदाकारी= कपड़े पर कढ़ाई करने की क्रिया, सुई धागे से बेल-बूटे बनाना या काढ़ना
- छींटे के माध्यम से फैलाने, रंगने या बिखेरने का काम, स्प्रे, छिड़काव
پُھوار کے مترادفات
پُھوار کے متضادات
پُھوار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُھوار)
پُھوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔