تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلّا پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھلّا

بُھنی ہوئی مکئی کے دانے ، کھیل .

پُھلّا پَڑْنا

آنکھ میں ٹینْٹ ہو جانا، پھلی پڑ جانا

پُھلّا نِکالْنا

ٹین٘ٹ نکالنا، آن٘کھوں میں پانی اتر آئے تو اس کو نکالنا، موتیا بند نکالنا

پُھلالی

رک : پُھلاری .

foliole

مرکب پتّے کا جز؛ برگچہ۔.

پِھلّی

پنڈلی ، ٹانْگ ، ساق .

felloe

پہیے کا باہری چکر یا اس کا کوئی حصّہ جس میں ارّے جڑے ہوتے ہیں.

faille

قَدرے چَمکِيلا

پھُلّی

سفید ابھرا ہوا دھبا جو آن٘کھ میں پڑ جاتا ہے ، ٹینٹ .

گُل پُھلّا

chubby

fille de joie

طوائف، بیسوا.

پَچ پُھلّا رانی بَنی ہے

پانچ پھولوں میں تلنے والی یعنی بے حد نازک ہے ، نزاکت پر بہت ناز ہے .

آنکھ میں پُھلی پڑ جانا

آنکھ میں سفید گرہ سی پڑ جاتی ہے اسے پھلی کہتے ہیں، بصارت جاتے رہنا

پَھل پُھلالی

various kinds of fruits, flowers and greens

کانی اَپْنا ٹینٹھ نَہ دیکھے ، دیکھے اَور کی پُھلّی

عیب دار اپنے بڑے عیب پر نگاہ نہیں کرتا اور دوسرے کا ذرا سا عیب دیکھ کر بھی گرفت کرتا ہے.

کانی اپنا ٹینٹ نہ دیکھے، دیکھے اور کی پھلی

اپنے عیب کو نظر انداز کر کے دوسرے کی عیب جوئی کرنا

نَک پُھلّی

وہ عورت جس کی ناک پھولی ہوئی ہو ، موٹی ناک والی ۔

اپنا ٹینٹ نہ نہارے، اور کی پھُلّی دیکھے

اور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹر نَہِیں

اور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹَر نَہِیں

دوسرے کے معمولی عیب پر نظر جاتی ہے اپنا بڑا سا عیب بھی نہیں دکھائی دیتا

کانی اپنا ٹینٹ نہ دیکھے، نہارے اور کی پھلی

پَرائی پُھلّی پَر ہَنْستے ہَیں اَپنا ٹھینْٹ نَہِیں نِہارتے

پَہْلے اَپْنا ٹَینٹھ تو دیکھو پِیچھے دُوسْرے کی پُھلّی نِگْھارنا

پہلے اپنا عیب تو دیکھو پھر دوسرے میں عیب نکالو، اپنا بڑا عیب تو دیکھا نہیں جاتا دوسرے کے چھوٹے سے عیب پر انگشت نمائی کی جاتی ہے .

کانڑی اپنا ٹینٹ نہ نہارے، اوروں کی پھلی نہارے

اَپنا ٹینٹ نَہ نِہارنا، اور کی پَھلّی نِہارنا

اپنے ظاہری عیبوں پر بھی نظر نہیں جاتی دوسروں کے پوشیدہ عیوب بھی نظر آجاتے ہیں

اور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹ نَہِیں نِہارتے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلّا پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پُھلّا پَڑْنا

phullaa pa.Dnaaफुल्ला पड़ना

محاورہ

مادہ: پُھلّا

  • Roman
  • Urdu

پُھلّا پَڑْنا کے اردو معانی

  • آنکھ میں ٹینْٹ ہو جانا، پھلی پڑ جانا

Urdu meaning of phullaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh me.n Tiin॒Ta ho jaana, phalii pa.D jaana

फुल्ला पड़ना के हिंदी अर्थ

  • आँख में टेंट हो जाना, फली पड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھلّا

بُھنی ہوئی مکئی کے دانے ، کھیل .

پُھلّا پَڑْنا

آنکھ میں ٹینْٹ ہو جانا، پھلی پڑ جانا

پُھلّا نِکالْنا

ٹین٘ٹ نکالنا، آن٘کھوں میں پانی اتر آئے تو اس کو نکالنا، موتیا بند نکالنا

پُھلالی

رک : پُھلاری .

foliole

مرکب پتّے کا جز؛ برگچہ۔.

پِھلّی

پنڈلی ، ٹانْگ ، ساق .

felloe

پہیے کا باہری چکر یا اس کا کوئی حصّہ جس میں ارّے جڑے ہوتے ہیں.

faille

قَدرے چَمکِيلا

پھُلّی

سفید ابھرا ہوا دھبا جو آن٘کھ میں پڑ جاتا ہے ، ٹینٹ .

گُل پُھلّا

chubby

fille de joie

طوائف، بیسوا.

پَچ پُھلّا رانی بَنی ہے

پانچ پھولوں میں تلنے والی یعنی بے حد نازک ہے ، نزاکت پر بہت ناز ہے .

آنکھ میں پُھلی پڑ جانا

آنکھ میں سفید گرہ سی پڑ جاتی ہے اسے پھلی کہتے ہیں، بصارت جاتے رہنا

پَھل پُھلالی

various kinds of fruits, flowers and greens

کانی اَپْنا ٹینٹھ نَہ دیکھے ، دیکھے اَور کی پُھلّی

عیب دار اپنے بڑے عیب پر نگاہ نہیں کرتا اور دوسرے کا ذرا سا عیب دیکھ کر بھی گرفت کرتا ہے.

کانی اپنا ٹینٹ نہ دیکھے، دیکھے اور کی پھلی

اپنے عیب کو نظر انداز کر کے دوسرے کی عیب جوئی کرنا

نَک پُھلّی

وہ عورت جس کی ناک پھولی ہوئی ہو ، موٹی ناک والی ۔

اپنا ٹینٹ نہ نہارے، اور کی پھُلّی دیکھے

اپنے عیب کو نظر انداز کر کے دوسرے کی عیب جوئی کرنا

اور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹر نَہِیں

اپنے عیب کو نظر انداز کر کے دوسرے کی عیب جوئی کرنا

اور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹَر نَہِیں

دوسرے کے معمولی عیب پر نظر جاتی ہے اپنا بڑا سا عیب بھی نہیں دکھائی دیتا

کانی اپنا ٹینٹ نہ دیکھے، نہارے اور کی پھلی

اپنے عیب کو نظر انداز کر کے دوسرے کی عیب جوئی کرنا

پَرائی پُھلّی پَر ہَنْستے ہَیں اَپنا ٹھینْٹ نَہِیں نِہارتے

دوسرے کے معمولی عیب پر نظر جاتی ہے اپنا بڑا سا عیب بھی نہیں دکھائی دیتا

پَہْلے اَپْنا ٹَینٹھ تو دیکھو پِیچھے دُوسْرے کی پُھلّی نِگْھارنا

پہلے اپنا عیب تو دیکھو پھر دوسرے میں عیب نکالو، اپنا بڑا عیب تو دیکھا نہیں جاتا دوسرے کے چھوٹے سے عیب پر انگشت نمائی کی جاتی ہے .

کانڑی اپنا ٹینٹ نہ نہارے، اوروں کی پھلی نہارے

اپنے عیب کو نظر انداز کر کے دوسرے کی عیب جوئی کرنا

اَپنا ٹینٹ نَہ نِہارنا، اور کی پَھلّی نِہارنا

اپنے ظاہری عیبوں پر بھی نظر نہیں جاتی دوسروں کے پوشیدہ عیوب بھی نظر آجاتے ہیں

اور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹ نَہِیں نِہارتے

اپنے عیب کو نظر انداز کر کے دوسرے کی عیب جوئی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلّا پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلّا پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone