تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلّا" کے متعقلہ نتائج

پُھلّا

بُھنی ہوئی مکئی کے دانے ، کھیل .

پُھلّا پَڑْنا

آنکھ میں ٹینْٹ ہو جانا، پھلی پڑ جانا

پُھلّا نِکالْنا

ٹین٘ٹ نکالنا، آن٘کھوں میں پانی اتر آئے تو اس کو نکالنا، موتیا بند نکالنا

پَچ پُھلّا رانی بَنی ہے

پانچ پھولوں میں تلنے والی یعنی بے حد نازک ہے ، نزاکت پر بہت ناز ہے .

گُل پُھلّا

chubby

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلّا کے معانیدیکھیے

پُھلّا

phullaaफुल्ला

وزن : 22

موضوعات: دہلی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُھلّا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • بُھنی ہوئی مکئی کے دانے ، کھیل .
  • آن٘کھ کا ٹین٘ٹ ، آن٘کھ کی بڑی پھلی جو باہر تک نکل آتی ہے .
  • پھول کی طرح پھولی ہوئی چیز .
  • تنور کی روٹی کا بلبلا .
  • سڑے ہوئے سالن کا بلبلا ، حباب .
  • ۔(ھ)۔ (دہلی) ۱۔کھےل۔ مکئی۔ جو پھوٗننے سے پھول جاتی ہے۔ ۲۔آنکھ کا ٹےنٹ۔ اِن معنوں میں لکھنؤ میں پھلّی کہتے ہیں۔ ۳۔(عم) وہ چیز جو پھول کی طرح پھول جائے۔ پھولا۔

Urdu meaning of phullaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhunii hu.ii maki.i ke daane, khel
  • aankh ka TenT, aankh kii ba.Dii phalii jo baahar tak nikal aatii hai
  • phuul kii tarah phuulii hu.ii chiiz
  • tanuur kii roTii ka bulbula
  • sa.De hu.e saalan ka bulbula, hubaab
  • ۔(ha)। (dillii) १।khel। maki.i। jo phoॗnane se phuul jaatii hai। २।aa.nkh ka TenT। anumaano.n me.n lakhanu.u me.n phalii kahte hain। ३।(am) vo chiiz jo phuul kii tarah phuul phuulaa।

English meaning of phullaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • a speck in the eye, cataract
  • anything swollen
  • anything with the shape of a flower
  • roasted or parched grain, roasted corn

Adjective

  • abounding with fruit

फुल्ला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अन्न का वह दाना जो सेंकने से फूल गया हो। फुरेहरा। (पश्चिम)
  • खील।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھلّا

بُھنی ہوئی مکئی کے دانے ، کھیل .

پُھلّا پَڑْنا

آنکھ میں ٹینْٹ ہو جانا، پھلی پڑ جانا

پُھلّا نِکالْنا

ٹین٘ٹ نکالنا، آن٘کھوں میں پانی اتر آئے تو اس کو نکالنا، موتیا بند نکالنا

پَچ پُھلّا رانی بَنی ہے

پانچ پھولوں میں تلنے والی یعنی بے حد نازک ہے ، نزاکت پر بہت ناز ہے .

گُل پُھلّا

chubby

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone