تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھکْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھکْنا

آگ لگنا ، جلنا ، سوختہ ہونا .

جِسْم پُھکْنا

کسی سبب سے جسم کا جلنا، جسم کا گرم ہونا یا تپنا، تیز بخار ہونا.

صُور پُھکْنا

صورِ اسرافیل بجنا یا بجایا جانا.

سَنکھ پُھکْنا

ناقوس کا پھون٘کا یا بجایا جانا.

چُولھے میں پُھکْنا

کھانے پکانے میں زندگی گزار دینا، باورچی خانے کے سوائے گھر کے اور سب کاموں سے لاتعلق ہونا

تَن بَدَن میں آگ پُھکْنا

۔بے حد غصّہ آنا۔ ؎ اتنا کہنا تھاکہ میرے تن بدن میں آگ ہی تو پھُک گئی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھکْنا کے معانیدیکھیے

پُھکْنا

phuknaaफुकना

وزن : 22

موضوعات: ٹھگی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُھکْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگ لگنا ، جلنا ، سوختہ ہونا .
  • پھون٘کنا (رک) کا لازم .
  • تھیلی ؛ جھلی کا تھیلا .
  • سوزش ہونا ، جلن ہونا .
  • گولے یا پھکنے کی شکل کی ایک قسم کی آتشبازی .
  • مشتعل ہونا ، بھڑکنا .
  • نہایت گرم ہو جانا ، تپنا .
  • کشتہ ہو جانا .
  • حیوانات کے جسم میں ایک عضو جس میں ہوا یا پانی بھرتا ہے ، مثانہ .
  • (پھون٘ک سے) بچنا .
  • (خبر وغیرہ) پھیلنا ، مشتہر ہونا .
  • (مجازاً) اذیت سہنا ، تکلیف اٹھانا ، کڑھنا .
  • (مجازاً) روپیہ برباد ہونا ، ناحق خرچ ہونا .
  • (مجازاً) ہلکا ، باریک ، جھلّی جیسا مہین .
  • (ٹھگی) نادار مسافر یا کوئی بے قدر چیز .
  • غبارہ (یا جھلی) جس میں ہوا بھر کر پھلاتے ہیں ؛ پھن٘کنا (رک) .

Urdu meaning of phuknaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag lagnaa, jalnaa, saKhtaa honaa
  • phuunknaa (ruk) ka laazim
  • thailii ; jhillii ka thailaa
  • sozish honaa, jalan honaa
  • gole ya faqne kii shakl kii ek kism kii aatishbaazii
  • mushtil honaa, bha.Daknaa
  • nihaayat garm ho jaana, tapnaa
  • kushta ho jaana
  • haivaanaat ke jism me.n ek uzuu jis me.n hu.a ya paanii bhartaa hai, masaana
  • (phuunk se) bachnaa
  • (Khabar vaGaira) phailnaa, mushtahir honaa
  • (majaazan) aziiyat sahnaa, takliif uThaanaa, ku.Dhnaa
  • (majaazan) rupyaa barbaad honaa, naahaq Kharch honaa
  • (majaazan) halkaa, baariik, jhillii jaisaa muhiin
  • (Thaggii) naadaar musaafir ya ko.ii beqdar chiiz
  • gubbaaraa (ya jhillii) jis me.n hu.a bhar kar phulaate hai.n ; phunknaa (ruk)

फुकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • दे. फुँकना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھکْنا

آگ لگنا ، جلنا ، سوختہ ہونا .

جِسْم پُھکْنا

کسی سبب سے جسم کا جلنا، جسم کا گرم ہونا یا تپنا، تیز بخار ہونا.

صُور پُھکْنا

صورِ اسرافیل بجنا یا بجایا جانا.

سَنکھ پُھکْنا

ناقوس کا پھون٘کا یا بجایا جانا.

چُولھے میں پُھکْنا

کھانے پکانے میں زندگی گزار دینا، باورچی خانے کے سوائے گھر کے اور سب کاموں سے لاتعلق ہونا

تَن بَدَن میں آگ پُھکْنا

۔بے حد غصّہ آنا۔ ؎ اتنا کہنا تھاکہ میرے تن بدن میں آگ ہی تو پھُک گئی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone