تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِھرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِھرَت کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پِھرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک قسم کی تراشی ہوئی این٘ٹ جو گھماؤ یا گولی میں نصب کی جاتی ہے .
- بیکار کی ہوئی چیز ، کرایہ کی چیز کی واپسی ؛ سفر سے واپسی کے اخراجات ؛ وہ پیسہ جو پیشہ ور عورت اپنے آشنا کو ادا کرتی ہے .
- گانے والے کی آواز کا اتار چڑھاؤ ، ایسے گانے والے کے گلے کے لیے بولتے ہیں جو نہایت تیزی کے ساتھ تان پلٹے لینے پر قادر ہو ، گٹگری .
- گھوڑے کی گردش ، گھوڑے کی چال ، کاوا کاٹنے کی کیفیت .
- (ناچ کی) چک پھیری .
- ۔(ھ) ۱۔ مونث۔ گھوڑے کی گردش۔ گھوڑے کا پھرنا۔ ؎ (فقرہ) نئے گھوڑے کی پھرت ہورہی ہے۔ ۲۔ناچنے میں پھرتی سے پھرجانا۔ چَلَت۔ پھرت۔
- گردش ، سیر (چلت یا سرت کے تابع کے طور پر) .
Urdu meaning of phirat
- Roman
- Urdu
- ek kism kii taraashii hu.ii enT jo ghumaav ya golii me.n nasab kii jaatii hai
- bekaar kii hu.ii chiiz, kiraaya kii chiiz kii vaapsii ; safar se vaapsii ke aKhraajaat ; vo paisaa jo peshaavar aurat apne aashnaa ko ada kartii hai
- gaane vaale kii aavaaz ka utaar cha.Dhaa.o, a.ise gaane vaale ke gale ke li.e bolte hai.n jo nihaayat tezii ke saath taan palTe lene par qaadir ho, gaTagrii
- gho.De kii gardish, gho.De kii chaal, kaava kaaTne kii kaifiiyat
- (naach kii) chak pherii
- ۔(ha) १। muannas। gho.De kii gardish। gho.De ka phirnaa। (fiqra) ne gho.De kii phurat horhii hai। २।naachne me.n phurtii se pharjaana। chalit। phurat
- gardish, sair (chalit ya surat ke taabe ke taur par)
English meaning of phirat
Noun, Feminine
- loiter, walk about
پِھرَت سے متعلق کہاوتیں
پِھرَت کے قافیہ الفاظ
پِھرَت کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِثْل بَنانا
(جلد سازی) چھپے ہوئے تاؤ کی کتابی مڑائی کرنا ، فرما بھانجنا ، ترک سازی کرنا ، کتاب یا جلد کے لیے جز بنانا
مِسْل دَرْ مِسْل
ایک صف کے بعد دوسری صف ، جوق در جوق ، ہر ایک مسل علیحدہ علیحدہ ، ایک جیسی ، ایک ہی صورت اور وضع قطع کی ، صف در صف ۔
مِثْل بَمِثل
الگ الگ طرح کے ؛ فوج کا گروہ یا رسالہ جو جدا جدا ہو ، فوج کے مختلف گروہوں یا رسالوں کی صورت ۔
مِثْلاً بِمِثْل
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ایک جیسی چیزیں ایک ساتھ، کوئی چیز اس کی مماثل چیز کے ساتھ ۔
مِثْلی چور
وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش
مِثلے و جَوابے نَدارَد
(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) مثل و جواب نہیں رکھتا ؛ مراد : بے مثال ہے ، لاجواب ہے۔
مِثْلی بَدمَعاش
وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش
مِثْلی اُچَکّا
وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش
مَسْلَکِ تَصَوُّف
مسلم صوفیوں کا طریقہ، وہ عقیدہ یا مسلک جس کے وسیلے سے صفائی قلب حاصل ہو، تزکیۂ نفس کا طریقہ، علم معرفت، طریقۂ تصوف
مَصْلَحَت آمیز
(ایسی بات یا کام) جس میں نتیجے کے طور پرکوئی بھلائی یا مقصد شامل ہو، موقع ومحل کے مطابق، جس میں کوئی مصلحت یا بھلائی ہو، مجازاً: چال بازی اورحکمت سے بھرا ہوا، فریب پر مبنی
مَصْلَحَت اَنْدیش
مصلحت سے کام لینے والا، مناسب اور معقول بات سوچنے والا، مقتضائے وقت اور عواقب کا سمجھنے والا، حالات کے مطابق طرز عمل رکھنے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adaavat
'अदावत
.عَداوَت
hostility, malice, enmity, animosity
[ Ham logon mein adavat hoti hai lekin jaan ka dushman koi kahan hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
imkaan
इम्कान
.اِمْکان
possibility, probability
[ March April ke mahine mein chechak hone ka imkan zyada rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aarii
'आरी
.عاری
free (from), empty
[ Koi aql se aari bhale hi ho pet se khali nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aariz
'आरिज़
.عارِض
side of the face, cheeks
[ Shayar ne mahboob ke aariz ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ibrat
'इबरत
.عِبْرَت
one from whom a lesson can be learnt
[ Burayi ka anjam kabhi-kabhi bura bhi hota hai hamen usse ibrat hasil karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faal
फ़ाल
.فَال
omen, augury, presage with the help of some occult, etc. book
[ Aurton ki baayen aankh phadakna achcha faal mana jata hai jabki mardon ki baayen aankh phadakna bura faal mana jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHavaatiin
ख़वातीन
.خَواتِین
ladies, women
[ Barsaat, dhoop vaghaira mein shahri khavatin chatri ka istemaal karti hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ajab
'अजब
.عَجَب
astonishing, strange, extraordinary
[ Mulk ke siyasi halat ne ajab mod le liya hai kuchh kaha nahin ja sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaraa.im
जराइम
.جَرائِم
crimes, offences, faults, sins
[ Aajkal muashare mein jaraim bahut zyada badh gaye hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ubuur
'उबूर
.عُبُور
crossing a stretch of land or water
[ Zindagi mein kabhi-kabhi mushkilat ka dariya bhi uboor karna padta hai isse ghabrana nahin chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (پِھرَت)
پِھرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔