تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھڑکا مارنا" کے متعقلہ نتائج

پَھڑْکا

حرارت یا بخار جو گرمی کی شدت سے ہوجائے ، لو کا اثر .

پَھڑْکا دینا

نہایت خوش گردینا ، دل موہ لینا ، تڑپا دینا .

پَھڑْکاہَٹ

پھڑکانا (رک) کا اسم کیفیت .

پَھڑْکاوا

(کبوتر بازی) مقابلے کے کبوتروں کے ساتھ اڑان میں مٹ بھیڑ .

پَھڑْکانا

پلانا، جنبش دینا

پَھڑْکاو

ظاہری ٹیم ٹام ، دکھاوا ، نمود ، نمائش .

پَھڑکا مارنا

تڑپانا، (کسی شے سے محروم کرکے) تکلیف دینا

پَھڑَک اُٹْھنا

ترنگ میں آنا، خوشی سے بے تاب ہو جانا، بہت زیادہ پسندیدگی کا اظہار کرنا

پَھڑ کا دَھْنی

(ٹھگی) پھڑ معنی تنمبر ۸ (رک) کے کام میں ہوشیار شوقین ٹھگ .

دو پَھڑْکا

دو مضبوط ٹاٹ یا موٹے پردہ کا بنا ہوا ، دو پرتوں کا .

ڈیڑھ پَھڑْکَہ

غیر طویل چار بیتے کی قسم جس میں صرف ایک ہی خیال کو ایک ہی موڑ کو چند مصرعوں میں بیان کر دیا جاتا ہے اسی بِنا پر ڈیڑھ پھڑکہ کو خیال بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑکا مارنا کے معانیدیکھیے

پَھڑکا مارنا

pha.Dkaa maarnaaफड़का मारना

محاورہ

مادہ: پَھڑْکا

موضوعات: کنایۃً فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَھڑکا مارنا کے اردو معانی

  • تڑپانا، (کسی شے سے محروم کرکے) تکلیف دینا
  • (کنایۃً) رُلانا

Urdu meaning of pha.Dkaa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ta.Dpaanaa, (kisii shaiy se mahruum karke) takliif denaa
  • (kanaa.en) rulaanaa

English meaning of pha.Dkaa maarnaa

  • cause to suffer
  • make someone cry

फड़का मारना के हिंदी अर्थ

  • तड़पाना, (किसी चीज से वंचित करके) चोट पहुँचाना, तकलीफ़ देना
  • (रूपकात्मक) रुलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھڑْکا

حرارت یا بخار جو گرمی کی شدت سے ہوجائے ، لو کا اثر .

پَھڑْکا دینا

نہایت خوش گردینا ، دل موہ لینا ، تڑپا دینا .

پَھڑْکاہَٹ

پھڑکانا (رک) کا اسم کیفیت .

پَھڑْکاوا

(کبوتر بازی) مقابلے کے کبوتروں کے ساتھ اڑان میں مٹ بھیڑ .

پَھڑْکانا

پلانا، جنبش دینا

پَھڑْکاو

ظاہری ٹیم ٹام ، دکھاوا ، نمود ، نمائش .

پَھڑکا مارنا

تڑپانا، (کسی شے سے محروم کرکے) تکلیف دینا

پَھڑَک اُٹْھنا

ترنگ میں آنا، خوشی سے بے تاب ہو جانا، بہت زیادہ پسندیدگی کا اظہار کرنا

پَھڑ کا دَھْنی

(ٹھگی) پھڑ معنی تنمبر ۸ (رک) کے کام میں ہوشیار شوقین ٹھگ .

دو پَھڑْکا

دو مضبوط ٹاٹ یا موٹے پردہ کا بنا ہوا ، دو پرتوں کا .

ڈیڑھ پَھڑْکَہ

غیر طویل چار بیتے کی قسم جس میں صرف ایک ہی خیال کو ایک ہی موڑ کو چند مصرعوں میں بیان کر دیا جاتا ہے اسی بِنا پر ڈیڑھ پھڑکہ کو خیال بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھڑکا مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھڑکا مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone