تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھال" کے متعقلہ نتائج

فَال

نیک و بد امر کا شگون، شگون

فالیز

field of melons and watermelons

فال گو

فال دیکھنے اور بتانے والا، شگون بتانے والا

فالْتُو

جو مصرف میں نہ آئے ایسے ہی پڑا رہے، ضرورت سے زیادہ، جو کسی کام نہ ہو، جس سے کسی قسم کا کام نہ پھلتا ہو، ضرورت سے زائد، غیر ضروری، فاضل، بیکار، ردّی، نکما

فالْکا

وہ شخص جو کوچے یا بازار کے کنارے بیٹھ کر فال نکالے

فالْسَہ

جھڑبیری کے برابر ایک پھل جو اودے رنگ کا ہوتا ہے، اس سے شربت بھی تیار کیا جاتا ہے

فالِج

وہ بیماری جس میں عموماً نصف جسم اور کبھی کبھی پورا جسم بیکار ہو جاتا ہے، ادھرنگ

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

فال آنا

شگون ہونا ، کسی کتاب وغیرہ سے عبارت کا مضمون اپنے مطلب کے موافق نکلنا ، کوئی غیب کی بات معلوم ہونا.

فالِیز

خربوزے، تربوز یا کھیرے، ککڑی کا کھیت

فال گوئی

فال دیکھنے اور بتانے کا کام یا پیشہ

فال لینا

شگون لینا ، فال دیکھنا ، فال نکالنا یا کھولنا.

فال گِیر

رک : فال کھولنے والا.

فال بِیں

فال دیکھنے والا.

فالِ بَد

برا شگون، بری علامت

فال نامَہ

وہ مخصوص کتاب جس سے فال نکالتے ہیں

فال بِینی

فال دیکھنا، فال نامہ وغیرہ دیکھ کر دوسروں کو حسبِ حال باتیں بتانا

فال گِیری

فال دیکھنا، شگون لینا، فال کھولنا یا نکالنا

فالِ گوش

وہ فال جو کسی بات کو دل میں سوچ کر گھر سے نکلنے اور راہگیروں کی آواز کے سننے سے نکالی جائے، آوازوں پر کان رکھنا اور انھیں اپنے مطلب کے موافق آوازغیب سمجھ کر شگون لینا

فالْسائی

رک : فالسئی.

فال دیکْھنا

قرآن شریف یا کسی کتاب یا پان٘سے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرنا غیب کی بات دریافت کرنا.

فال کھولْنا

رک : فال دیکھنا.

فالِنْجِیقَن

ایک روئیدگی جس کی دو تین شاخیں متفرق یا مجمع زمین سے نکلتی ہیں پتے باریک ، پھول سفید اور سوسن کے پھول کی طرحِ اس سے چھوٹے ہوتے ہیں ، لطافت اور خشکی پیدا کرتی ہے پیٹ کی مروڑ کو رفع کرتی ہے اسکے پتے ، بیج اور پھول زہریلے جانوروں کا زہر دفع کرتے ہیں

فالِ قُرْآں

مُن٘ھ سے نکلی ہوئی بات ، زبانِ خلق ، اٹل بات.

فال نِکالْنا

قرآن شریف یا کسی کتاب یا پان٘سے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرنا، غیب کی بات دریافت کرنا، فال دیکھنا

فال دِکھانا

قرآن شریف یا کسی کتاب یا پان٘سے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرانا یا غیب کی بات دریافت کرانا.

فالِ زُباں

مُن٘ھ سے نکلی ہوئی بات ، زبانِ خلق ، اٹل بات.

فال دِکْھلانا

قرآن شریف یا کسی کتاب یا پان٘سے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرانا یا غیب کی بات دریافت کرانا.

فال کُھلْوانا

قرآن شریف یا کسی کتاب یا پانسے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرانا یا غیب کی بات دریافت کرانا، شگون نکلوانا

فال نِکَلْوانا

رک : فال کُھلوانا.

فال گویا گِیر

وہ شخص جو فال دیکھنے کا پیشہ کرے

فالِج زَدَہ

جسے فالج ہوا ہو، فالج کے مرض میں مبتلا، فالج کا مریض

فال کھولْنے والا

وہ شخص جو فال دیکھنے کا پیشہ کرے

فالِج ہونا

فالج کی بیماری ہو جانا

فالِج کَرنا

فالج کی بیماری ہونا

فالِج زَدَگی

فالج ہونے کی حالت، فالج میں مبتلا ہونا

فال کی کَوڑِیاں مُلّا کو حَلال

مشقّت کی اُجرت جائز ہے ؛ مفت کا قلیل مال لے لینا جائز ہے

فالُودَہ مَچْھلی

ایک قسم کی مچھلی جس کا جسم فالودے کی مانند نرم و شفاف ہوتا ہے

فالِج گِر جانا

فلاج کا مرض ہو جانا.

فالِقُ الْاِصْباح

رات کی سیاہی سے صبح کی سفیدی نکالنے والی ذات ؛ مراد : خدائے تعالیٰ.

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

خوش فال

نیک شگون، نیک اختر، خوش طالع

نیک فال

جس کا ملنا مبارک ہو، جس کی زیارت فرحت بخش ہو، نیک شگون، اچھا شگون، مبارک فال

بُری فال

بدشگونی کی بات

دُرُسْت فال

دوکاندار مخصوص بقال اوّل بکری کے دام ہاتھ میں لے کر ترازو کی ڈنڈی سے بجائے ہیں اور اس سے فال لیتے ہیں اور اس کو سقتہ بھی کہتے ہیں اور ہندی میں اس کا نام بینی ہے .

دَسْت فال

सबसे पहली बिक्री, बौनी, बुहनी।।

فَرْخُنْدَہ فال

خوش نصیب، مبارک، شگون

فَرَح فال

اچھا شگون ، نیک شگون.

فَرُّخ فال

مبارک شگون والا، نیک شگون والا

وَرْش فال

رک : ورش پھل ، کنڈلی ، زائچہ ۔

نیک فال ہونا

رک : نیک فال ثابت ہونا ۔

سَنْگِ فال

فال نکالنے کا پتھر

قُرْعَۂِ فال

فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل تاکہ جس شخص کے نام کی پرچی نکل آئے اسی کو فلاں چیز دی جائے یا فلاں کام سونپا جائے

بَدْھنی کی فال

بدھنی کے ذریعے چوری کا پتا چلانے کے لیے کچھ آیات پڑھ کر فال نکالنے کا یاک طریقہ .

مَردِ نیک فال

شریف آدمی ، بھلا مانس ، اچھا انسان ۔

پَیکِ فَرْخُنْدَہ فال

مبارک شگون لانے والا قاصد

مُرْغِ ہُمایُوں فال

ہمایوں جیسا، شگون والا پرندہ

نیک فال ثابِت ہونا

مبارک ثابت ہونا ، خوش قسمتی کی علامت ہونا ۔

حال میں فال دہی میں مُوسَل

امیری کی حالت میں فال نکلوانا اس طرح ہے جس طرح دہی میں موسل یعنی فضول بات ہے .

بَتِّیس مُنہ کی فال خالی نہیں جاتی

جو بات مشہور ہو جائے وہ ہو کر رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پھال کے معانیدیکھیے

پھال

phaalफाल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پھال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ وہ نوک جو تیر کے پیکاں میں ہوتی ہے۔ ۲۔ وہ لوہے کا نوکدار آلہ جو زمین کھودنے کے واسطے ہل میں لگاتے ہیں۔ ۳۔ چھالیا کا بڑا ٹکڑا۔
  • رک : پھل ، ثمر ؛ ایک قسم کی ترکاری پرول سے مشابہ ، ایک قسم کے پان کا پھل ۔

اسم، مؤنث

  • پنڈلی کا گوشت ، بون٘گ ۔
  • سپاری کا پتلے دل کا کٹا ہوا ٹکڑا ، کٹی سپاری ؛ لاط : Areca ؛ قدم ، چھلان٘گ ، ڈک ، کود ؛ پھلان٘گ ؛ قدم بھر کا فاصلہ
  • تیر کے سرے پر لوہے کا نوکیلا حصہ ، پیکان ، تیر کی انی
  • لوہے کا نوکدار آلہ جو زمین کھودنے کے لیے ہل کی آن٘کڑی کے نیچے لگا رہتا ہے ، بھار ، کوسا ۔
  • چول وغیرہ کو کسنے کے لیے لگایا جانے والا پھانا
  • دیوار میں موکھا بنانے ، پتھر چھیدنے اور زمین کھودنے کا نوک دار سرے کا آہنی ڈنڈا جو تین فٹ سے پان٘چ فٹ تک لمبا اور ان٘چ سوا اں٘چ وتر کا ہوتا ہے ، گدالا ، پھاڑ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَال

نیک و بد امر کا شگون، شگون

Urdu meaning of phaal

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (ha) muannas। १। vo nok jo tiir ke paikaa.n me.n hotii hai। २। vo lohe ka nokadaar aalaa jo zamiin khodne ke vaaste hal me.n lagaate hain। ३। chhaaliiyaa ka ba.Daa Tuk.Daa
  • ruk ha phal, samar ; ek kism kii tarkaarii parol se mushaabeh, ek kism ke paan ka phal
  • pinDlii ka gosht, bong
  • supaarii ka putle dil ka kaTaa hu.a Tuk.Daa, kaTii supaarii ; laat ha Areca ; qadam, chhalaang, Dak, kuud ; phalaang ; qadam bhar ka faasila
  • tiir ke sire par lohe ka nokiilaa hissaa, paikaan, tiir kii anii
  • lohe ka nokadaar aalaa jo zamiin khodne ke li.e hal kii aank.Dii ke niiche laga rahtaa hai, bhaar, kosaa
  • chuul vaGaira ko kisne ke li.e lagaayaa jaane vaala phaunaa
  • diivaar me.n mokhaa banaane, patthar chhedne aur zamiin khodne ka nokadaar sire ka aahanii DanDaa jo tiin fuT se paanch fuT tak lambaa aur inch sivaa anqach vitr ka hotaa gadaalaa, phaa.D

English meaning of phaal

Noun, Masculine

  • a piece of betel nut, Areca, piece of meat from the shin of cow, ploughshare, step, stride, leap

फाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डग; पैर; कदम
  • फाल2 (सं.)
  • चलने में एक पैर से दूसरे पैर तक की दूरी; डग का फासला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَال

نیک و بد امر کا شگون، شگون

فالیز

field of melons and watermelons

فال گو

فال دیکھنے اور بتانے والا، شگون بتانے والا

فالْتُو

جو مصرف میں نہ آئے ایسے ہی پڑا رہے، ضرورت سے زیادہ، جو کسی کام نہ ہو، جس سے کسی قسم کا کام نہ پھلتا ہو، ضرورت سے زائد، غیر ضروری، فاضل، بیکار، ردّی، نکما

فالْکا

وہ شخص جو کوچے یا بازار کے کنارے بیٹھ کر فال نکالے

فالْسَہ

جھڑبیری کے برابر ایک پھل جو اودے رنگ کا ہوتا ہے، اس سے شربت بھی تیار کیا جاتا ہے

فالِج

وہ بیماری جس میں عموماً نصف جسم اور کبھی کبھی پورا جسم بیکار ہو جاتا ہے، ادھرنگ

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

فال آنا

شگون ہونا ، کسی کتاب وغیرہ سے عبارت کا مضمون اپنے مطلب کے موافق نکلنا ، کوئی غیب کی بات معلوم ہونا.

فالِیز

خربوزے، تربوز یا کھیرے، ککڑی کا کھیت

فال گوئی

فال دیکھنے اور بتانے کا کام یا پیشہ

فال لینا

شگون لینا ، فال دیکھنا ، فال نکالنا یا کھولنا.

فال گِیر

رک : فال کھولنے والا.

فال بِیں

فال دیکھنے والا.

فالِ بَد

برا شگون، بری علامت

فال نامَہ

وہ مخصوص کتاب جس سے فال نکالتے ہیں

فال بِینی

فال دیکھنا، فال نامہ وغیرہ دیکھ کر دوسروں کو حسبِ حال باتیں بتانا

فال گِیری

فال دیکھنا، شگون لینا، فال کھولنا یا نکالنا

فالِ گوش

وہ فال جو کسی بات کو دل میں سوچ کر گھر سے نکلنے اور راہگیروں کی آواز کے سننے سے نکالی جائے، آوازوں پر کان رکھنا اور انھیں اپنے مطلب کے موافق آوازغیب سمجھ کر شگون لینا

فالْسائی

رک : فالسئی.

فال دیکْھنا

قرآن شریف یا کسی کتاب یا پان٘سے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرنا غیب کی بات دریافت کرنا.

فال کھولْنا

رک : فال دیکھنا.

فالِنْجِیقَن

ایک روئیدگی جس کی دو تین شاخیں متفرق یا مجمع زمین سے نکلتی ہیں پتے باریک ، پھول سفید اور سوسن کے پھول کی طرحِ اس سے چھوٹے ہوتے ہیں ، لطافت اور خشکی پیدا کرتی ہے پیٹ کی مروڑ کو رفع کرتی ہے اسکے پتے ، بیج اور پھول زہریلے جانوروں کا زہر دفع کرتے ہیں

فالِ قُرْآں

مُن٘ھ سے نکلی ہوئی بات ، زبانِ خلق ، اٹل بات.

فال نِکالْنا

قرآن شریف یا کسی کتاب یا پان٘سے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرنا، غیب کی بات دریافت کرنا، فال دیکھنا

فال دِکھانا

قرآن شریف یا کسی کتاب یا پان٘سے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرانا یا غیب کی بات دریافت کرانا.

فالِ زُباں

مُن٘ھ سے نکلی ہوئی بات ، زبانِ خلق ، اٹل بات.

فال دِکْھلانا

قرآن شریف یا کسی کتاب یا پان٘سے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرانا یا غیب کی بات دریافت کرانا.

فال کُھلْوانا

قرآن شریف یا کسی کتاب یا پانسے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرانا یا غیب کی بات دریافت کرانا، شگون نکلوانا

فال نِکَلْوانا

رک : فال کُھلوانا.

فال گویا گِیر

وہ شخص جو فال دیکھنے کا پیشہ کرے

فالِج زَدَہ

جسے فالج ہوا ہو، فالج کے مرض میں مبتلا، فالج کا مریض

فال کھولْنے والا

وہ شخص جو فال دیکھنے کا پیشہ کرے

فالِج ہونا

فالج کی بیماری ہو جانا

فالِج کَرنا

فالج کی بیماری ہونا

فالِج زَدَگی

فالج ہونے کی حالت، فالج میں مبتلا ہونا

فال کی کَوڑِیاں مُلّا کو حَلال

مشقّت کی اُجرت جائز ہے ؛ مفت کا قلیل مال لے لینا جائز ہے

فالُودَہ مَچْھلی

ایک قسم کی مچھلی جس کا جسم فالودے کی مانند نرم و شفاف ہوتا ہے

فالِج گِر جانا

فلاج کا مرض ہو جانا.

فالِقُ الْاِصْباح

رات کی سیاہی سے صبح کی سفیدی نکالنے والی ذات ؛ مراد : خدائے تعالیٰ.

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

خوش فال

نیک شگون، نیک اختر، خوش طالع

نیک فال

جس کا ملنا مبارک ہو، جس کی زیارت فرحت بخش ہو، نیک شگون، اچھا شگون، مبارک فال

بُری فال

بدشگونی کی بات

دُرُسْت فال

دوکاندار مخصوص بقال اوّل بکری کے دام ہاتھ میں لے کر ترازو کی ڈنڈی سے بجائے ہیں اور اس سے فال لیتے ہیں اور اس کو سقتہ بھی کہتے ہیں اور ہندی میں اس کا نام بینی ہے .

دَسْت فال

सबसे पहली बिक्री, बौनी, बुहनी।।

فَرْخُنْدَہ فال

خوش نصیب، مبارک، شگون

فَرَح فال

اچھا شگون ، نیک شگون.

فَرُّخ فال

مبارک شگون والا، نیک شگون والا

وَرْش فال

رک : ورش پھل ، کنڈلی ، زائچہ ۔

نیک فال ہونا

رک : نیک فال ثابت ہونا ۔

سَنْگِ فال

فال نکالنے کا پتھر

قُرْعَۂِ فال

فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل تاکہ جس شخص کے نام کی پرچی نکل آئے اسی کو فلاں چیز دی جائے یا فلاں کام سونپا جائے

بَدْھنی کی فال

بدھنی کے ذریعے چوری کا پتا چلانے کے لیے کچھ آیات پڑھ کر فال نکالنے کا یاک طریقہ .

مَردِ نیک فال

شریف آدمی ، بھلا مانس ، اچھا انسان ۔

پَیکِ فَرْخُنْدَہ فال

مبارک شگون لانے والا قاصد

مُرْغِ ہُمایُوں فال

ہمایوں جیسا، شگون والا پرندہ

نیک فال ثابِت ہونا

مبارک ثابت ہونا ، خوش قسمتی کی علامت ہونا ۔

حال میں فال دہی میں مُوسَل

امیری کی حالت میں فال نکلوانا اس طرح ہے جس طرح دہی میں موسل یعنی فضول بات ہے .

بَتِّیس مُنہ کی فال خالی نہیں جاتی

جو بات مشہور ہو جائے وہ ہو کر رہتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone