تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فالِج" کے متعقلہ نتائج

فالِج

وہ بیماری جس میں عموماً نصف جسم اور کبھی کبھی پورا جسم بیکار ہو جاتا ہے، ادھرنگ

فالِج ہونا

فالج کی بیماری ہو جانا

فالِج زَدَہ

جسے فالج ہوا ہو، فالج کے مرض میں مبتلا، فالج کا مریض

فالِج کَرنا

فالج کی بیماری ہونا

فالِج گِرنا

be paralysed or palsied

فالِج زَدَگی

فالج ہونے کی حالت، فالج میں مبتلا ہونا

فالِج گِر جانا

فلاج کا مرض ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فالِج کے معانیدیکھیے

فالِج

faalijफ़ालिज

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: فَلَجَ

  • Roman
  • Urdu

فالِج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بیماری جس میں عموماً نصف جسم اور کبھی کبھی پورا جسم بیکار ہو جاتا ہے، ادھرنگ
  • دو کوہان والا اونٹ جو بہت قیمتی ہوتا ہے اورعموماً بادشاہوں اور امرا کی سواری میں کام آتا ہے، پالہ
  • ہدف تک رسائی کرنے والا تیر، نشانہ پر لگنے والا تیر

Urdu meaning of faalij

  • Roman
  • Urdu

  • vo biimaarii jis me.n umuuman nisf jism aur kabhii kabhii puura jism bekaar ho jaataa hai, adhrang
  • do kohaan vaala u.unT jo bahut qiimtii hotaa hai aur umuuman baadshaaho.n aur umaraa kii savaarii me.n kaam aataa hai, paala
  • hadaf tak rasaa.ii karne vaala tiir, nishaanaa par lagne vaala tiir

English meaning of faalij

Noun, Masculine

  • a paralytic affection of one side of the body, hemiplegia, paralysis, palsy
  • a large camel with two bunches or hump
  • an arrow reaching the mark

फ़ालिज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार रोग जिसमें आधा अंग सुन्न हो जाता है, पक्षाघात, लकवा, अंगघात, स्ट्रोक
  • दो कूबड़ या डिल्ला वाला ऊँट जो बहुमूल्य होता है और प्रायः राजाओं और मंत्रियों की सवारी में काम आता था, पाला
  • लक्ष्य तक पहुँचने वाला तीर

فالِج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فالِج

وہ بیماری جس میں عموماً نصف جسم اور کبھی کبھی پورا جسم بیکار ہو جاتا ہے، ادھرنگ

فالِج ہونا

فالج کی بیماری ہو جانا

فالِج زَدَہ

جسے فالج ہوا ہو، فالج کے مرض میں مبتلا، فالج کا مریض

فالِج کَرنا

فالج کی بیماری ہونا

فالِج گِرنا

be paralysed or palsied

فالِج زَدَگی

فالج ہونے کی حالت، فالج میں مبتلا ہونا

فالِج گِر جانا

فلاج کا مرض ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فالِج)

نام

ای-میل

تبصرہ

فالِج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone