تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَو کے معانیدیکھیے
پَو کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- (پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .
- جانوروں کو پانی پلانے کی جگہ ؛ سڑک کے کنارے سایہ میں وہ جگہ جہاں مسافر آرام کرتے اور پانی پیتے ہیں .
- روشنی کی وہ پہلی نمود جو صبح سویرے مشرق کی جانب ہوتی ہے ، تڑکا ، سپیدۂ صبح ، ظہور نور ، صبح کاذب ، صبح صادق .
- ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ سپیدۂ صبح۔ تڑکا۔ ۲۔ پاؤ کا مخفف۔ جیسے پوسیرا۔ ۲۔ (قمار باز) پانسوں کا ایک صفر۔ پانسے میں جب دس۔ پچیس ۔ تیس آئیں تو ایک ایک پوکا استحقاق ہوتا ہے۔ یعنی ایک خانہ زاید شمار کرتے ہیں۔ نردبازوں کی اصطلاح میں اس کے معنی ایک کے ہیں۔ اصل میں کعبتی
- پان٘سے یا دان٘وں میں جب طاق آئے یا دس پچیس تیس آئیں تو ایک ایک پو کا استحقاق ہوتا ہے یعنی ایک خانہ زائد شمار کرتے ہیں.
شعر
یاد آئے تو مجھ کو بہت جب شب کٹے جب پو پھٹے
جب وادیوں میں دور تک کہرا دکھے بے انت سا
جیسے پو پھٹ رہی ہو جنگل میں
یوں کوئی مسکرائے جاتا ہے
شب غم کا حبیبؔ شکوہ کیوں
دیکھ وہ پو پھٹی وہ رات آئی
English meaning of pau
पौ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- ज्योति या प्रकाश की रेखा।
- सूर्य निकलने से पहले दिखाई देनेवाला हलका प्रकाश। मुहा०-पौ फटना प्रभात के समय सूर्योदय के सामीप्य के कारण कुछ कुछ उजाला दिखाई पड़ना।
- जड़
- पाँव; पैर।
پَو کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَو)
پَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔