تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِتْرَو" کے متعقلہ نتائج

پِتْرَو

سرپرست، پتر، باپ، پدر، ماں

پَتْرو پَسْکَر

رک : پترورنا .

پَتْرولی

پترول (رک) کا کام یا پیشہ .

پَترورنا

ایک پودا ، ستابری جھاڑی ، لاط : Calosanthes Indica Bignonia Indica .

پَتْرَولی

رک : پَتْری (۱).

پَت روگ

درختوں کے پتوں میں کیڑا لگ جانے کی بیماری .

پَتْر وَفْتی

ایک روئیدگی جس کی ساق نہیں ہوتی شاخیں ہوتی ہیں پتے ہتھیلی کے برابر جن میں نو نو شقیں ہوتی ہیں رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے پھول کی شکل نیل کے پھول کی طرح اور رن٘گ صندلی ہوتاہے بیجوں کی گھنڈی السی کی گھنڈی کی طرح ہوتی ہے جو دو لفافوں پر مشتمل ہوتی ہے پکنے کے بعد اوپر کا لفافہ کھل جاتا ہے اور دوسرا بند رہتا ہے ایک سے لے کر تین بیج تک ہوتے ہیں بیج کے آس پاس سفید اور نرم تار ہوتے ہیں غالباً لچھمن بھنجی اور لچھمنا اسی کو کہتے ہیں ۔

پُتَّر وَدُھو

بیٹے کی بیوی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِتْرَو کے معانیدیکھیے

پِتْرَو

pitrauपित्रौ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پِتْرَو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرپرست، پتر، باپ، پدر، ماں

Urdu meaning of pitrau

  • Roman
  • Urdu

  • saraprast, putr, baap, pidar, maa.n

English meaning of pitrau

Noun, Masculine

  • father and mother, parents

पित्रौ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अभिभावक, सरपरस्त, पुत्र, बाप, बेटा, माँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِتْرَو

سرپرست، پتر، باپ، پدر، ماں

پَتْرو پَسْکَر

رک : پترورنا .

پَتْرولی

پترول (رک) کا کام یا پیشہ .

پَترورنا

ایک پودا ، ستابری جھاڑی ، لاط : Calosanthes Indica Bignonia Indica .

پَتْرَولی

رک : پَتْری (۱).

پَت روگ

درختوں کے پتوں میں کیڑا لگ جانے کی بیماری .

پَتْر وَفْتی

ایک روئیدگی جس کی ساق نہیں ہوتی شاخیں ہوتی ہیں پتے ہتھیلی کے برابر جن میں نو نو شقیں ہوتی ہیں رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے پھول کی شکل نیل کے پھول کی طرح اور رن٘گ صندلی ہوتاہے بیجوں کی گھنڈی السی کی گھنڈی کی طرح ہوتی ہے جو دو لفافوں پر مشتمل ہوتی ہے پکنے کے بعد اوپر کا لفافہ کھل جاتا ہے اور دوسرا بند رہتا ہے ایک سے لے کر تین بیج تک ہوتے ہیں بیج کے آس پاس سفید اور نرم تار ہوتے ہیں غالباً لچھمن بھنجی اور لچھمنا اسی کو کہتے ہیں ۔

پُتَّر وَدُھو

بیٹے کی بیوی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِتْرَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِتْرَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone