تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِلَو" کے متعقلہ نتائج

جِلَو

باگ، لگام

جِلَو خانہ

شاہی محلات میں امرا و ارکان سلطنت سے ملاقات کی جگہ جو عموماً حمام خانہ سے متصل ہوتی اور جہاں خاص خاص لوگ ہی باریاب ہوتے ہیں

جِلَو ریز

۔(ف) صفت۔ سبک۔ عناں۔ ہلکی باگ سے گھوڑا دوڑائے۔ ؎

جِلَو مِیں

سامنے، آگے

جِلَوئی

جلو (رک) سے منسوب یا متعلق۔

جِلَو دار

وہ شخص جو گھوڑے کی باگ پکڑ کے ہمراہ چلے

جِلَو لینا

لگام پکڑ کر سواری کے لیے تیار ہونا ؛ سواری کرنا ۔

جِلَو بیگی

عہد اکبری میں شاہی اصطبل سے متعلق ملازموں کے عہدوں میں سے ایک عہدہ ، نیز اس عہدے کا ملازم ۔

جِلَو داری

جلو دار (رک) کا کا م ، گھوڑے کی باگ پکڑ کر چلنا۔

جِلَو گِیری

روک تھام ، ممانعت ، پیش بندی ۔

یَک جِلَو

तेज़ चलनेवाला घोड़ा।

بَد جِلَو

رک: بد رکاب، وہ گھوڑا جو سوار ہوتے وقت شرارت کرے اور پان٘و رکاب میں نہ رکھنے دے، شریر گھوڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِلَو کے معانیدیکھیے

جِلَو

jilauजिलौ

اصل: ترکی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جِلَو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باگ، لگام
  • کوتل گھوڑا یا ہاتھی وغیرہ جو سجا کر زینت کے طور پر سواری کے ساتھ خالی لے جاتے ہیں
  • سواری کا جلوس، ٹھاٹھ باٹ اور اہالی موالی وغیرہ
  • ہمراہی، ہم رکابی، معیت

شعر

Urdu meaning of jilau

  • Roman
  • Urdu

  • baag, lagaam
  • kotal gho.Daa ya haathii vaGaira jo saja kar ziinat ke taur par savaarii ke saath Khaalii le jaate hai.n
  • savaarii ka jaluus, ThaaTh baaT aur ahaalii mavaalii vaGaira
  • hamraahii, hamarkaabii, mayyat

English meaning of jilau

Noun, Feminine

  • horse bridle, rein of bridle
  • company
  • retinue, suit, court, equipage
  • splendour, pomp

जिलौ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोतल घोड़ा, जो सरदारों और राजाओं की सवारी में काम आता है, लगाम, कविका।।

جِلَو کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِلَو

باگ، لگام

جِلَو خانہ

شاہی محلات میں امرا و ارکان سلطنت سے ملاقات کی جگہ جو عموماً حمام خانہ سے متصل ہوتی اور جہاں خاص خاص لوگ ہی باریاب ہوتے ہیں

جِلَو ریز

۔(ف) صفت۔ سبک۔ عناں۔ ہلکی باگ سے گھوڑا دوڑائے۔ ؎

جِلَو مِیں

سامنے، آگے

جِلَوئی

جلو (رک) سے منسوب یا متعلق۔

جِلَو دار

وہ شخص جو گھوڑے کی باگ پکڑ کے ہمراہ چلے

جِلَو لینا

لگام پکڑ کر سواری کے لیے تیار ہونا ؛ سواری کرنا ۔

جِلَو بیگی

عہد اکبری میں شاہی اصطبل سے متعلق ملازموں کے عہدوں میں سے ایک عہدہ ، نیز اس عہدے کا ملازم ۔

جِلَو داری

جلو دار (رک) کا کا م ، گھوڑے کی باگ پکڑ کر چلنا۔

جِلَو گِیری

روک تھام ، ممانعت ، پیش بندی ۔

یَک جِلَو

तेज़ चलनेवाला घोड़ा।

بَد جِلَو

رک: بد رکاب، وہ گھوڑا جو سوار ہوتے وقت شرارت کرے اور پان٘و رکاب میں نہ رکھنے دے، شریر گھوڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِلَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِلَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone