تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رات ہی رات" کے متعقلہ نتائج

رات ہی رات

رات کے پردے میں ، شب کے اندھیرے میں ، دن نکلنے سے پہلے

رات ہی راتا

رات کے وقت رات بھر میں ، راتوں رات .

ساری رات روئی اَور ایک ہی مَرا

کوشش بہت کی لیکن حاصل بہت کم ہوا

تَمام رات مِمْیائی ایک ہی بَچَّہ بیائی

محنت بہت کی اور فائدہ کم اُٹھایا

رات آنکھوں ہی آنکھوں میں کاٹْنا

رک : رات آنکھوں میں کاٹنا .

رات آنکھوں ہی آنکھوں میں کاٹ دینا

رک : رات آنکھوں میں کاٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رات ہی رات کے معانیدیکھیے

رات ہی رات

raat hii raatरात ही रात

رات ہی رات کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رات کے پردے میں ، شب کے اندھیرے میں ، دن نکلنے سے پہلے

रात ही रात के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • रात के अन्धेरे में, रात ही रात में, उजाला होने से पहले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رات ہی رات)

نام

ای-میل

تبصرہ

رات ہی رات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words